View allAll Photos Tagged TopHealthNews

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے شہر قائد میں زہر آلود مٹھائیاں بنانے والی غیر قانونی فیکٹریوں پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مالکان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مٹھائی کے نام پر موت بانٹنے والے عناصر کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی سرگرم ہوگئی، کراچی کے علاقے کورنگی کی کچی آبادیوں میں سوئ...

 

is.gd/YpL5Or

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قدرت کی جانب سے سردیوں کا بہترین تحفہ چقندر جو نہ صرف سردیوں کے موسم میں جسم کے مدافعاتی نظام کو مضبوط بناتا ہے بلکہ اس میں حیاتین الف ، ب اور ج کیلشیم اور فولاد ہوتا ہے ۔چقندر کے پتے جو عموماََ ضائع کر دئیے جاتے ہیں حیاتین الف ( اے ) حیاتن ج (سی) اور فولاد سے بھرپور ہوت...

 

goo.gl/embc64

برازیلیا: حمل کے دوران خواتین کو عام طور پر طبی ماہرین غیر ضروری چہل قدمی کرنے سے گریز اور بہت زیادہ احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ دنیا میں آنے والے بچے اور ماں دونوں کی صحت کو محفوظ بنایا جاسکے۔

تفصیلات کے مطابق حمل کا مرحلہ ہر خاتون کے لیے بہت زیادہ اچھا اور اہم تجربہ ہوتا مگر جیسے جیسے زچگی ک...

 

goo.gl/CpMuKK

ذہنی تناﺅ کا شکار تو ہر فرد ہوتا ہے، اب اس کی شدت کم یا زیادہ ہوسکتی ہے مگر اس سے بچنا تو ممکن نہیں۔

یہ ذہنی تناﺅ جسمانی یا ذہنی صحت پر منفی انداز سے اثرانداز ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخر کوئی شخص ذہنی تناؤ کا بدترین شکار ہونے پر اس کی شناخت کیسے کرے؟ اکثر شدید ذہنی تناﺅ جسم میں چل رہی گڑبڑ کو ...

 

goo.gl/68SXeM

سینٹرل: ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایڈز کا طریقہ علاج اور دوا دریافت کرلی جسے شعبہ طب میں بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طبی میدان میں انقلابی دریافت اُس وقت سامنے آئی کہ جب ہانگ کانگ کے ماہرین نے برسوں پرانے موذی مرض ایڈز کا علاج اور اُس کی دوا دریافت...

 

is.gd/7fRw4Q

اقوام متحدہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر روز 800 بچے حفظان صحت کی ابتر صورتحال کے سبب اسہال کا شکار ہو کر موت کے مُنہ میں چلے جاتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بہت سے ممالک میں لوگ صابن سے ہاتھ دھونے جیسے آسان عمل کو نظر انداز ک...

 

goo.gl/y3QeZ8

سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایا ہے جسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ہے۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے الیکٹرونک اسٹیکر کو چوہوں پر آزمایا ہے۔ ایک پیوند کے اندر سیکڑوں انتہائی باریک سوئیاں ہیں جن میں دو میں سے کوئی ایک دوا بھری ہوئی ہے۔ یا تو ان سوئیوں میں...

 

goo.gl/ifQRXy

وٹامن سی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر یہ جسم کے لیے ضروری کیوں ہوتا ہے؟

ویسے تو جسم میں اس کی سنگین کمی کا امکان بہت کم ہوتا ہے مگر پھر بھی ہماری کچھ عادتیں جسم کو ضرورت کے مطابق اس وٹامن سے محروم کرنے کا باعث بن جاتی ہیں۔

ہمارے جسم کو متعدد افعال کے لیے اس کی ضرورت ...

 

goo.gl/a65rXw

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستانی و برطانوی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی ایک نئی مگر انتہائی خطرناک قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، جس پر اینٹی بائیوٹکس دوائیوں کا بھی اثر نہیں ہو رہا۔ماہرین نے تاحال اس ٹائیفائیڈ کو کوئی مخصوص نام نہیں دیا تاہم تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ...

 

goo.gl/4jKZRM

ماہرین کا کہنا ہے کہ طرز زندگی میں معمولی تبدیلیوں سے بڑھاپے میں یادداشت کی خرابی کے مرض ڈیمینشیا سے کافی حد تک تحفظ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

ڈیمینشیا 70 سال کی عمر کے بعد ظاہر ہونے والا مرض ہے جو دماغی خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے اور بالآخر یہ خلیات مر جاتے ہیں۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ...

 

is.gd/3Ba1FB

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج ہر کوئی صفائی کے لیے کلینرز اور دیگر مصنوعات استعمال کر رہا ہے لیکن ناروے کے سائنسدانوں نے جسمانی صفائی کے لیے بنائی گئی ان مصنوعات کا ایسا خوفناک نقصان بتا دیا ہے کہ آئندہ کوئی انہیں ہاتھ لگاتے بھی سوچے گا۔ نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے سائ...

 

goo.gl/YhLMJ2

بیر کھانے میں جتنا مزیدار پھل ہے اتنا ہی صحت کے لیے بھی مفید ہے، اس کے ذائقے سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن کیا آپ اس میں چھپے بے شمار قدرتی اور حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں؟

یہ ایک بھرپور غذائیت والا پھل ہے جو پروٹین، وٹامن، کیلشیئم، کاربوہائڈریٹ، سوڈیم اور میگنیشیم سے مالا مال ہے۔

بیر میں آئرن اور ف...

 

goo.gl/BRLW1L

کینیڈا: اس سے قبل کئی مرتبہ یہ بات سامنے آچکی ہے کہ اگر چھوٹے بچے کھانے کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھنے کی عادت اپنالیں تو وہ فربہی یعنی موٹاپے کی جانب مائل ہوسکتے ہیں۔ اسی بنا پر ماہرین بچوں کےلیے ٹیلیوژن دیکھنے کا وقت محدود کرنے پر سختی سے زور دے رہے ہیں۔اب ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ادوار...

 

goo.gl/EFA8Y8

دن بھر میں صرف ایک گھنٹہ سوشل میڈیا کا استعمال ہی رات کی میٹھی نیند اڑانے کے لیے کافی ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

چلڈرنز ہاسپٹل ایسٹرن اونٹاریو ریسرچ انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں جائزہ لیا گیا تھا کہ آج کے دور میں نوجوانوں کو سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند کے حوا...

 

goo.gl/ucyT6b

لندن: برطانیہ میں عائد ہیلتھ ٹیکس نے غیر ملکی نرسوں کو پریشان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کینیا کی نرس جو گزشتہ کئی برسوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور نرس کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ ٹیکس عائد کرنے کی وجہ سے کینیا میں مقیم والدین اور اپنے بچوں کی کفالت میں مشکلات درپیش ہیں...

 

is.gd/phMYAh

کمر کا درد عام طور پر ہر شخص کو ہوتا ہے۔ یہ نہایت ہی تکلیف دہ درد ہوتا ہے اور مشکلوں سے ہی جان چھوڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمر درد کے لیے دوائیوں سے زیادہ فائدہ مند ورزش ہے۔

تحقیق کرنے والے ماہرین نے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد افراد پر یہ تجربہ کیا اور نتیجہ نکلا کہ سال بھر بعد جن لوگوں نے ...

 

goo.gl/rwyNon

لندن: لڑکیاں اپنے حسن میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کروایا کرتی ہیں لیکن اب پلاسٹک سرجنز نے اس حوالے سے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ جان کر مردوں کی ہنسی نہ رکے گی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب لڑکیوں نے پلاسٹک سرجری کروانی چھوڑ دی ہے کیونکہ سمارٹ فونز پر بھانت بھانت کے فلٹرز آ گئے ہیں جن کے ذریعے وہ اپن...

 

goo.gl/T4gXQD

پاکستان کے نوجوان ماہرِ قلب ڈاکٹر جعفر خان کو برٹش کارڈیو ویسکیولر انٹروینشن سوسائٹی کی جانب سے 2018ء کا اعلیٰ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے جعفر خان کے وضع کردہ طریقہ علاج کو کامیابی سے استعمال کیا تھا، انہوں نے اس طریقہ علاج کو ’ لیکریشن آف دی اینٹیریئر مٹرل و...

 

goo.gl/1xjdWT

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستانی و برطانوی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی ایک نئی مگر انتہائی خطرناک قسم پھیلنے کا خدشہ ہے، جس پر اینٹی بائیوٹکس دوائیوں کا بھی اثر نہیں ہو رہا۔ماہرین نے تاحال اس ٹائیفائیڈ کو کوئی مخصوص نام نہیں دیا تاہم تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ...

 

goo.gl/4jKZRM

اندور(نیو زڈیسک ) بھارت میں ماریشس کے410کلو گرام وزنی شخص کا علاج کیا گیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ماریشس کے410کلو گرام وزنی شخص کا اسپتال میں علاج کیا گیا۔ جس کے بعد اس نے 30کلو وزن کم کرلیا۔ موہاک اسپتال میں اسکا آپریشن کیا گیا تھا۔ ماریشس کے اسپتالوں نے 46سالہ دھرم ویر کے علاج سے انکار کردیا تھا...

 

goo.gl/458j5d

ملتان میں سوائن فلو سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا مزید تین مریض جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد نشتر اسپتال میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔

نشتراسپتال ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے دوران سوائن فلو کے شبہے میں لائے گئے مریضوں کی تعداد 226 ہوگئی ہے۔ آج مزید 3 مریض نشتر اسپتال میں دم ت...

 

goo.gl/1NPoUU

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو ان کی دہلیز پر صحت کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

  

گلگت میں صحت وتعمیرات کے محکمے کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ضرورت مند مریضوں کی سہولت کیلئے 70 کروڑ روپے کا انڈومنٹ فنڈ قائم...

 

goo.gl/Vmd76i

برسلز ۔ (نیوزڈیسک)بیلجیئم کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آبی ترگسی ان پھولوں میں خاص الکلائیڈز پائے جاتے ہیں جو ایک پیچیدہ سرطانی رسولیوں کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس (یوایل بی) کے ماہرین کے مطابق نرگس کے خوبصورت پھولوں میں ’ہیمانتھیمائن‘ نامی ایک الکلائیڈ نکلتا ہے...

 

goo.gl/LpsKup

برطانوی سائنسدان پر امید ہیں کہ انھوں نے دماغ کے ایک ایسے کینسر کا علاج ڈھونڈ لیا ہے جو اب تک لاعلاج تھا۔ یہ علاج ایک وائرس کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے جس کے جسم میں جانے کے بعد ہلکے فلو جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔ برطانیہ میں اب تک دس افراد پر یہ طریقۂ علاج آزمایا جا چکا ہے۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق ی...

 

goo.gl/MdaTHP

ماہرین طب نے کہا ہے کہ سفید اور چمک دار دانت ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ وہ صحت مند بھی ہیں اور پیلے دانت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے دانت کمزور ہیں، پیلے دانت صحت مند اور مضبوط دانت بھی ہوسکتے ہیں۔

ہم میں سے اکثر افراد چاہتے ہیں کہ جب وہ مسکرائیں تو ان کے دانت سفید اور چمک دار حالت میں ہوں، دانتوں سے ...

 

goo.gl/dWjg8s

آپ نے اپنے ارد گرد بعض افراد کو غیر معمولی رویوں کا حامل پایا ہوگا۔ ایسے افراد تکلیف دہ حد تک صفائی پسند ہوتے ہیں، وہ جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو اس میں اس قدر نفاست اور باریکیوں کا خیال رکھتے ہیں کہ دیگر افراد پریشانی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

یہ تمام علامات دراصل ایک بیماری اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر...

 

is.gd/yOBd7x

1 2 3 4 5 7