View allAll Photos Tagged TopHealthNews

والدین بننا اور بچوں کی تربیت کرنا یقیناً ایک محنت طلب کام ہے جس کے لیے والدین کو اپنی پوری زندگی وقف کرنی پڑتی ہے، جبکہ اپنی ذاتی دلچسپیوں اور مشاغل کو بھی بالائے طاق رکھنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں ماہرین نے ایک تحقیق میں خوش کن انکشاف کیا ہے کہ والدین بننے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے اور و...

 

goo.gl/V6rfEh

ملک میں اعضا کی پیوندکاری کے سب سے بڑے سرکاری ادارے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے سربراہ اور معروف سرجن ڈاکٹرادیب رضوی سینے میں انفیکشن کے باعث علیل ہوگئے ہیں۔

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پروفیسر ادیب رضوی کو زُکام اور سینے کے انفیکش...

 

goo.gl/xDcFYW

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں 40 فیصد لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہے، ایسے میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ ذیل میں ہم چند ایسی اشیاء کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو بلڈ کا پریشر متوازن رکھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہیں۔

تلسی کے پتے:

ماہرین کے مطابق تلسی کے پتے خون کو پتلا...

 

goo.gl/M6v6r4

نیوریارک: امریکی ماہر پروفیسر برٹ نیکس نے کہا ہے کہ سانپ کا زہر انسان کے لیے بہت خطرناک ہوسکتا ہے تاہم اگر متاثرہ شخص کو بروقت طبی امداد دی جائیں تو اُس کی جان کو محفوظ بھی بنایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں سانپ کے کاٹنے سے پھیلنے والے زہر اور بروقت طبی امداد دینے ...

 

is.gd/lovBSn

برسلز ۔ (نیوزڈیسک)بیلجیئم کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آبی ترگسی ان پھولوں میں خاص الکلائیڈز پائے جاتے ہیں جو ایک پیچیدہ سرطانی رسولیوں کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس (یوایل بی) کے ماہرین کے مطابق نرگس کے خوبصورت پھولوں میں ’ہیمانتھیمائن‘ نامی ایک الکلائیڈ نکلتا ہے...

 

goo.gl/LpsKup

روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والے آئرلینڈ کے باشندے کے دانت مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں اور اب وہ صرف نرم غذا پر گزارا کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے 32 سالہ مائیکل شرائیڈن سافٹ ڈرنک کے اتنے رسیا ہیں کہ وہ روزانہ 6 لیٹر تک سافٹ ڈرنک پیتے رہے جس کے بعد دھیرے دھیرے ان کے دانت گھل کر ختم ...

 

goo.gl/8SVkV7

آپ اس وقت کیسے پرسکون رہ سکتے ہیں اور چل پھر سکتے ہیں جب کوئی ناخن گوشت میں گھس جائے؟

ایسا ہونے پر معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوتے ہیں جبکہ پیر میں انفیکشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

اور یہ ایسا عام مسئلہ ہے جس کا سامنا ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد کو ہوتا ہے بلکہ برسوں تک ہوتا ہے حالانکہ اس سے نجات پ...

 

goo.gl/m3mnAK

آغا خان یونیورسٹی شعبہ دندان سازی کے سربراہ ڈاکٹر فرحان رضا خان نے کہا ہے کہ بچوں میں غیرمتوازن غذا سے دانتوں کے امراض بڑھتے ہیں۔

ڈاکٹر فرحان رضا خان نے گزشتہ روز ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی ب...

 

goo.gl/VmMxf1

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کریلا ایک ایسی سبزی ہے جو بہت کم افراد کو ہی پسند ہوتی ہے تاہم مختلف طریقوں سے اس کی کڑواہٹ کم کرکے اسے مزیدار بنایا جاسکتا ہے۔اپنے منفرد ذائقے کی بدولت یہ منہ کا ذائقہ بدلنے میں کامیاب رہتی ہے جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ سبزی متعدد وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے۔اس کو کھ...

 

is.gd/TevyQb

بدلتے موسم کے ساتھ مختلف بیماریاں بھی جنم لینا شروع کر دیتی ہیں۔ خشک کھانسی نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص کے سبب ہوتی ہے۔گلے کی خرابی حلق کی سوزش یا سانس کی نالی میں ایک معمولی سا انفیکشن بھی خشک کھانسی کا سبب بنتا ہے۔

خشک کھانسی کا بروقت علاج ضروری ہے ورنہ یہ خطرناک صورت اختیار کر سکتی ہے...

 

goo.gl/E6t2b3

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرمی کے چلچلاتے دن آچکے ہیں، ایسے میں ہمیں چاہیئے کہ اس شدید موسم سے بچنے کے لئے کچھ انتظامات کرلیں۔گرمی میں سب سے ذیادہ متائثر ہونے والی چیز ہمارے چہرے کی جلدہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جلد جسم کا ظاہری حصہ ہے۔ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ صرف سن بلاک اور اوپری چیزیں جلد کو ...

 

is.gd/llOybJ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ ان کی وجہ سے جسم کو توانائی اور متوازن خورک ملتی ہے لیکنماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو کبھی بھی ملاکر نہیں کھان چاہیے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو ہضم ...

 

goo.gl/dn1YQF

انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں شفا کی وجہ بن سکتے ہیں۔

کئی ممالک میں لونگ کو کئی امراض کے علاج میں استعمال کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب ماہرین نے تح...

 

goo.gl/G57FxD

ٹوکیو: جاپان کے طبی ماہرین نے والدین کے لیے ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ماں باپ سگریٹ نوشی کرتے ہیں اُن کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں بہرے پن کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے دارالحکومت میں موجود ٹوکیو یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کی جس کے دوران سگریٹ نوشی کو وہ نقصان ...

 

is.gd/qijG8V

دانت برش کرنا ہمار روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔

سیاہ: ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمی...

 

is.gd/FmsRwd

اسلام آباد (نیو زڈیسک)ہماری روزانہ کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو صحت کو متاثر کرتی ہیں اور جن سے مہلک امراض کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں احتیاط کو علاج سے بہتر مانا جاتا ہے۔گھر یا دفتر میں کام کا دباؤ، سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال اور رات دیر تک جاگنے سے نیند متاثر ہوجاتی ہے، جس سے دن بھر...

 

goo.gl/qoDfxJ

گلقند کیسے بنائی جاتی ہے؟ میٹھا پان کھانے والے حضرات یہ ویڈیو لازمی دیکھیں

    

goo.gl/NfZR9v

دنیا کی بھاری بھرکم خاتون ایمان احمد 37 برس کی عمر میں ابوظہبی میں انتقال کرگئیں۔مصر سے تعلق رکھنے والی ایمان احمد 25 برس سے گھر سے نہیں نکلی تھیں۔

  

خود سے کھا پی سکتی تھیں نہ ہی چل پھر سکتی تھیں۔ کئی ماہ سے پہلے ممبئی اور پھر متحدہ عرب امارات میں ان کے موٹاپے کا علاج چل رہا تھا۔

ڈاکٹرز ان...

 

goo.gl/iknMEX

سائنسدانوں نے نیند کی کمی کا ایک اور نقصان دریافت کیا ہے کہ کم سونے سے میٹھا کھانے کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہے۔

اس سے نیند کی کمی اور صحت مند زندگی کے درمیان تعلق مزید مضبوط ثابت ہوگیا ہے۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایسے لوگوں کا مطالعہ کیا ہے جو عادتاً کم وقت کےلیے سوتے تھے۔

ماہرین نے 42 صحتمند نو...

 

goo.gl/NFHsbo

پیرس۔ (نیوزڈیسک) فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جلد بازی میں وقت بچانے کے لیے پراسیس شدہ کھانوں کو مائیکروویو میں گرم کر کے کھانے سے کینسر لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔جبکہ یہ عمل خواتین میں چھاتی کے سرطان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔فرانسیسی تحقیق دانوں کے مطابق کسی بھی شخص کی روزمرہ کی خوراک می...

 

goo.gl/vMZ5ZC

ہم میں سے اکثر افراد گوشت کھانے کے نہایت شوقین ہوتے ہیں اور ان کا کھانا گوشت کے بغیر ادھورا ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں گوشت کھانا آپ کو بے شمار خطرناک ترین نقصانات پہنچاتا ہے؟

گو کہ گوشت میں شامل غذائی اجزا جسم کے لیے ضروری ہوتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اجزا دوسری متبادل غذاؤں جیسے...

 

is.gd/grcJSb

یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔

ان دستانوں کو ’یونی گلووز‘ کا نام دیا گیا ہے جسے سلور آئن ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ دستانے صرف 15 منٹ می...

 

goo.gl/p8TWAK

کراچی: دنیا بھر میں ہر سال کی طرح امسال بھی دودھ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس مفید مشروب کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اللہ نے زمین پر موجود تمام مخلوقات کو حضرت انسان کی خدمت کے لیے پیدا فرمایا زمین سے اگنے والی سبزیاں اور پھل ہوں یا جانوروں سے حاصل کردہ گوشت اور انڈے، یہ سب ہماری خوراک...

 

is.gd/01Tlml

ہیوسٹن: ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ والدین کی لڑائی بچوں کے مستقبل کے لیے انتہائی خطرناک ہے، عام زندگی میں اولاد پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے بچوں کی ازدواجی زندگی بری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق والدین آپسی تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے اولاد پر بات بے بات سختی کرتے نظر آتے ہیں، کچھ بچے ...

 

goo.gl/pJtdK1

ہماری شہری زندگی میں پتلون ایک عام پہناوا ہے اور پتلون کے ساتھ بیلٹ تقریباً لازم و ملزوم ہے۔

بیلٹ لگانے کے کئی نقصان بھی ہیں اور عام طور پر ہر روز ہم میں سے ہزاروں لوگ بیلٹ پہنتے وقت ایسی غلطی بھی کرتے ہیں جو ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتی ہے؛ اور وہ غلطی ہے بیلٹ کو انتہائی سختی سے باندھنا۔

جنو...

 

goo.gl/BN4s42

ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لئے کھانے پینے میں درست انتخاب کرنا ضروری ہے ۔ لیکن کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جو نہ صرف ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ جسم میں بلڈ شوگر لیول کو کم رکھنے اور مجموعی صحت کے لئے بھی مفید ہیں۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بعض غذاؤں کے استعمال سے ذیابیطس کے مرض کے خطرات...

 

goo.gl/gz6UoY

یہ امریکی لڑکی کیلی کشنر ہے، جس کا چہرہ آپ چند ماہ قبل دیکھتے تو حیران رہ جاتے۔ ان کے گال گہرے سرخ رنگ کی چھائیوں اور دانوں سے پوری طرح ڈھک گئے تھے، لیکن آج ان کے خوبصورت اور تروتازہ گالوں کو آپ دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ کیلی نے یہ کرشمہ کیسے کیا، ویب سائٹ انسٹاگرام پر خود ہی انہوں نے ت...

 

goo.gl/Ao7zxo

کینیڈا (ویب ڈیسک) ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔کینیڈا میں بچوں کی نفسیات کے ماہرین نے 5 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے بچوں کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کا انکشاف...

 

goo.gl/w2WDRX

جینیاتی نقص کے باعث پیدا ہونے والی ذہنی اور جسمانی معذوری کے حوالے سے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کے لیے آج دنیا بھر میں ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جارہا ہے۔

ڈاؤن سنڈروم کو ٹریزومی 21 بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک سنگین جینیاتی نقص ہوتا ہے اور ایسے بچے میں 21 ویں کروموسومز تین گنا زیادہ ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہ...

 

goo.gl/xohGQa

اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے 700 سے زائد فزیشنز اور میڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی حالت زار کے پیش نظر اْن کے حقوق کے لیے اپنی تنخواہوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 700 سے زائد فزیشن اورمیڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی حالت اوران کے ساتھ ہونے ...

 

goo.gl/PGjL93

لوگ فرش پر بیٹھنے کے بجائے کرسی یا سوفے پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ فرشی نشست کا زمانہ گزر گیا۔۔۔اگر مشاہدہ کریں تو یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لوگوں نے فرش پر بیٹھنا بند کردیا ہے ترنم الہٰی:آج کل لوگ فرش پر بیٹھنے کے بجائے کرسی یا سوفے پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ...

 

goo.gl/7TFNao

آپ دانت صاف کرنے سے پہلے اپنے برش کو گیلا کرتے ہیں یا نہیں؟ شاید اس سوال کو آپ اہمیت نہ دیتے ہوں لیکن حال ہی میں ٹویٹر پر اس موضوع کو لے کر بڑی بحث ہوئی۔

ایک خاتون نے ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں اس حوالےسے سوال کیا اور ایک نئی بحث شروع ہوگئی ۔

کچھ لوگ ٹوتھ پیسٹ لگانے سے پہلے برش کو گیلا کرتے ہیں جبکہ ...

 

goo.gl/L1N5N7

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرخ گوشت (گائے یا بکرے کا) کا استعمال اعتدال میں کرنا آنتوں کے کینسر سے بچانے میں اہم عنصر ثابت ہوسکتا ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سرخ گوشت زیادہ کھانے والے افراد میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ اس سے د...

 

goo.gl/ZpfHzr

ویسے تو امراض کی تعداد بہت زیادہ ہے جو مردوں اور خواتین دونوں کو لاحق ہوتے ہیں مگر کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو خواتین کے مقابلے میں مردوں میں زیادہ سامنے آتی ہیں، مگر انہیں صنف نازک سے ہی جوڑا جاتا ہے۔اور ان میں سے ایک مرض ایسا ہے جس کے بارے میں مرد بات کرنے سے گھبراتے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے...

 

goo.gl/4H1SnM

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین نے ہائی بلڈ پریشر کا انتہائی حیرت انگیز اور بالکل مفت علاج دریافت کر لیا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نماز کےلئے کئے جانے والا وضو بلڈ پریشر کا فوری اور مفت علاج ہے۔

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وضو کے دوران جب ہم اپنا چہرہ اور کہنیوں تک ہاتھ او...

 

goo.gl/KtzdDw

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کا نکالا گیا کینسر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے اور جیسے ہی لہسن کی ایک توڑی کو اس کے قریب کیا جاتا ہے تووہ پلیٹ میں لہسن سے بچنے کیلئے دور دور بھاگتا ہے ۔ یہ ویڈیو ایک خاتون کے کینسر کی ہے جو سرجری کے ذریعے نک...

 

goo.gl/rw23dQ

اکثرافراد سردیوں کے موسم میں وزن بڑھنے کی شکایت کرتے ہیں اوراس کا ذمہ داراپنی خوش خوراکی کوقراردیتے ہیں لیکن زیادہ کھانا ہی موٹاپے کی وجہ نہیں درحقیقت دیگرکئی عوامل موسم سرما میں ہمارا وزن بڑھنے کی وجہ بنتے ہیں۔

سردیوں میں گھرمیں زیادہ رہنا

سردی کے موسم میں زیادہ ٹھنڈ کے باعث ہر انسان کی کوشش ہوت...

 

goo.gl/gYuefi

سبز مرچیں مشرقی کھانوں کی شان ہیں اور صدیوں سے ہمارے پکوانوں میں ان کا استعمال جاری ہے۔آپ بھی یقینا ان کے چٹ پٹے ذائقے کو پسند کرتے ہوں گے لیکن ان کے ڈھیر سارے طبی فوائد بھی ہیں۔ سبز مرچ کے فوائد کی فہرست یوں تو بہت طویل ہے لیکن ان میں سے کچھ اہم ترین فوائد خصوصاً قابل ذکر ہیں۔

سبز مرچ کا استعمال...

 

goo.gl/Hix6ma

لندن: برطانیہ میں عائد ہیلتھ ٹیکس نے غیر ملکی نرسوں کو پریشان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کینیا کی نرس جو گزشتہ کئی برسوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور نرس کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ ٹیکس عائد کرنے کی وجہ سے کینیا میں مقیم والدین اور اپنے بچوں کی کفالت میں مشکلات درپیش ہیں...

 

is.gd/phMYAh

وزن میں زیادتی اور موٹاپے کا شکار افراد اکثراپنے وزن میں کمی کرنے اور اپنی کمر اور پیٹ کو گھٹانے کےلیے کئی جتن کرتے نظر آتے ہیں جن میں سرفہرست ڈائٹنگ کرنا ہے۔ تاہم اب ان افراد کےلیے خوشخبری ہے کہ بغیر ڈائٹنگ کے بھی وزن میں کمی کرکے اسمارٹ ہونا نہایت آسان ہے۔

  

وزن کم کرنے اور ’’اسمارٹ‘‘ ہونے...

 

goo.gl/qq1KjH

ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے ہیں اور موٹے ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن ...

 

goo.gl/JLFYRQ

ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود صوبہ خیبر پختونخواہ میں ڈینگی کے مرض پر پوری طرح سے قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ اس دوران ڈینگی سے متاثرہ 45 مریض انتقال کر چکے ہیں اور ہزاروں اب بھی اس مرض میں مبتلا ہیں۔

  

محکمہ صحت کی بھرپور کوششوں کے باعث صوبے کے ایک درجن کے لگ بھگ اضلاع میں...

 

goo.gl/4P24Ca

کیا آپ جانتے ہیں کہ جان لیوا مرض کینسر کے علاج کےلیے لیموں اور میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) کیموتھراپی کے مقابلے میں بھی دس ہزا گنا مفید ہے۔

  

لیموں کو دنیا کے صحت مند ترین پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے بے پناہ فائدے ہیں۔ لیموں کا استعمال مختلف اعتبار سے کارگر ہوتا ہے جیسے کہ بدہضمی سے نجات...

 

goo.gl/23K5G2

 

 

موسم گرما میں تپتی دھوپ اور بجلی کی بندش سے جسم میں موجود پانی کی وافر مقدار نکل جاتی ہے جس سے ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے جب کہ مصروفیات کی وجہ سے عمومی طور پر لوگ اس معاملے کو نظر انداز کردیتے ہیں۔

 

لیکن اب آپ چند سیکنڈز میں یہ جان سکتے ہیں کہ کہیں آپ کو ڈی ہائیڈریشن تو نہیں؟ ...

 

is.gd/GXG8is

زندگی کے آخری لمحے میں انسانی جسم کے اندر کیا ہوتا ہے ؟ اس راز کو جاننے کا دعویٰ سائنسدانوں نے کیا ہے۔یہ دعویٰ جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق کے مطابق مرنے سے پہلے یا زندگی کے آخری لمحے میں برقی سرگرمی کی ایک لہر دماغ میں پیدا ہوتی ہے۔اس تحقیق کے دوران محققین نے قریب ...

 

goo.gl/Vg2Ugk

طبی ماہرین نے دفاتر میں بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا اور موٹاپے سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ کھڑے ہوکر کام کریں۔

تفصیلات کے مطابق یورپ میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دفاتر یا گھروں میں زیادہ وقت بیٹھنے سے جسم ...

 

goo.gl/M1m2Gn

فلپائن میں ڈینگی بخار کے مدافعتی ویکسین کے غیر معیاری ہونے کے شکوک سامنے آئے ہیں۔ اس شک و شبے کی وجہ ویکسین لگانے کے بعد 3 افراد کی موت بتائی گئی ہے۔

فلپائنی حکومت کی قائم کردہ ماہرین کی انکوائری رپورٹ میں اس شبے کا اظہار کیا ہے کہ حال ہی میں ڈینگی بخار سے مرنے والے 3 افراد کی موت ویکسین لگانے کے...

 

goo.gl/yPkEsv

حکومت نے طبی سہولیات سے محروم عوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہوئے ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے رجسٹرڈ ادویات کی قیمتو ں میں سالانہ اضافے کے باضابطہ احکامات جاری کردیئے۔ ادویات کی قیمتو ں میں 2.08 فیصد اور نان شیڈول ادو...

 

goo.gl/4j6EXW

کراچی: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر پھل سامنے آتے ہیں وہیں نارنگی کی خوشبو بھی فضاء کو معطر کررہی ہوتی ہے، وٹامن سی سے بھرپور اس پھل کے چھلکے میں بھی کئی فوائد پوشیدہ ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر آپ روز ایک نارنگی (کینو) کھائیں تو آپ متعدد بیماریوں سے بچے رہنے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی ر...

 

goo.gl/DLpyxV

خیبرپختونخوا میں پہلی ڈی این اے لیب کا افتتاح آج ہوگا۔ خیبرمیڈیکل کالج میں بننے والی اس لیبارٹری میں وہ فرانزک ٹیسٹ ہوسکیں گے جو اس سے پہلے اسلام آباد اور پنجاب میں کروائے جاتے تھے۔

خیبر میڈیکل کالج میں بننے والی فرانزک ڈی این اے لیبارٹری کے ساتھ ہی صوبہ میں ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کی سہولت دستیاب...

 

goo.gl/ofwjXX

1 2 3 5 7