View allAll Photos Tagged TopHealthNews

کراچی: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر پھل سامنے آتے ہیں وہیں نارنگی کی خوشبو بھی فضاء کو معطر کررہی ہوتی ہے، وٹامن سی سے بھرپور اس پھل کے چھلکے میں بھی کئی فوائد پوشیدہ ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر آپ روز ایک نارنگی (کینو) کھائیں تو آپ متعدد بیماریوں سے بچے رہنے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی ر...

 

goo.gl/DLpyxV

خیبرپختونخوا میں پہلی ڈی این اے لیب کا افتتاح آج ہوگا۔ خیبرمیڈیکل کالج میں بننے والی اس لیبارٹری میں وہ فرانزک ٹیسٹ ہوسکیں گے جو اس سے پہلے اسلام آباد اور پنجاب میں کروائے جاتے تھے۔

خیبر میڈیکل کالج میں بننے والی فرانزک ڈی این اے لیبارٹری کے ساتھ ہی صوبہ میں ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کی سہولت دستیاب...

 

goo.gl/ofwjXX

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے تو یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کیونکہ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کی کمر میں درد رہتا ہے وہ جلد مرجاتے ہیں۔ European Journal of Painمیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر میں مسلسل درد کی شکایت کرنے والے اف...

 

goo.gl/Jfbcjv

ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔

کینیڈا میں بچوں کی نفسیات کے ماہرین نے 5 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے بچوں کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ باقاعد...

 

goo.gl/4L5UoQ

چکن ایسی چیز ہے جسے بہت زیادہ کھایا جاتا ہے کیونکہ یہ گائے یا بکرے کے گوشت کے مقابلے میں کافی سستی ہوتی ہے، تاہم یہ ممکنہ طور پر پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھاسکتی ہے۔

  

یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

اس تحقیق کے دوران پیشاب کی نالی میں سوزش کے شکار افراد کے...

 

goo.gl/qYtsmq

آج دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سنہ 2015 میں بھارت نے یوگا کے فوائد کو اجاگر کرنے کے لیے اس کا عالمی دن منانے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے 21 جون کو یوگا کا عالمی دن قرار دیا تھا۔

یوگا سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب قابو پانا اور متحد کرنا ہے۔ بدھ مت ا...

 

is.gd/aL5ELL

فالسہ موسم گرما میں شوق سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ اس کا جوس گرمی بھگانے اور فرحت پہنچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

فالسے میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ آئرن اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزا ہیں۔ اس میں 81 فیصد پانی کے علاوہ پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی موجود ہوتا ہے۔

اس پھ...

 

is.gd/rRhe43

Mental health sees 300000 people leave their jobs each year

goo.gl/q7YCTU

www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2017/10/Mental-...

#BreakingHealthNews, #CurrentHealthNews, #MentalHealthSees300000PeopleLeaveTheirJobsEachYear, #TopHealthNews

Mental health sees 300000 people leave their jobs each year

Mental health sees 300000 people leave their jobs each year:- Up to 300,000 people with long-term mental health problems have to leave their jobs each year, a report says.

It also claims poor mental health costs the UK economy up to...

چینی سائنسدانوں نے پیدائشی نقائص کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کے لیے تھری ڈی پرنٹر اور متاثرہ بچوں سے حاصل کردہ خلیوں کی مدد سے کان کا بیرونی حصہ اگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

چین میں سائنسدانوں نے پیدائشی بیماری مائیکروشیا (کان کے چھوٹا رہ جانے کی بیماری) سے متاثر پانچ بچوں کے لیے نئے کان مذکورہ ط...

 

goo.gl/JPFUBF

قدیم زمانے میں پانی کو تانبے کے برتنوں میں محفوظ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس اہم دھات کی جگہ ملاوٹ شدہ زہریلے کیمیکلز سے تیار کردہ پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہے تاہم تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔

دور حاضر میں پانی کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے لیک...

 

goo.gl/FZonqb

اکثر والدین اپنے بچوں کو ڈبے کا دودھ اس توقع کے ساتھ پلاتے ہیں کہ وہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوگا، تاہم اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

>یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

نیویارک یونیورسٹی اور کنیکٹیکٹ یونیورسٹی کے محققین نے والدین کو انتباہ کیا ہے کہ فارمولا ملک یا ڈبے وا...

 

goo.gl/nJtLGG

جرمنی: مغربی ممالک کی مقبول فاسٹ فوڈ غذائیں اب پاکستانی زندگی کا حصہ بنتی جارہی ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فاسٹ فوڈز سے نہ صرف بدن کے اندر سوزش و جلن (انفلیمیشن) بڑھ جاتی ہے بلکہ یہ بیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی (امنیاتی) نظام کو بھی شدید متاثر کرتی ہیں۔ یونیورسٹی آف بون کے ماہرین نے ای...

 

goo.gl/6mzPNR

زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟

یعنی یہ جسم کے باہری اور اندرونی حصوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

تو زیتون کے تیل کے چند ایسے ا...

 

goo.gl/yrcT3Q

ابوظہبی(نیو زڈیسک )متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ سے تیار کردہ دنیا کا پہلا بے بی فارمولہ متعارف کرادیا۔دودھ کا یہ پاؤڈر ان بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جنہیں گائے کے دودھ سے الرجی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کیمل ملک اینڈ پراڈکٹس ن...

 

goo.gl/r7uhn2

ماہرین ایک عرصے سے کہہ رہے کہ ہمارے بالوں کا انداز اور خود ان کی ساخت، رنگ اور دیگر اشیا میں تبدیلی سے کئی امراض کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں جاپان کے بہت بڑے اور معتبر سائنسی ادارے رائکن انسٹی ٹیوٹ نے تحقیق کا آغاز کردیا ہے جس کی بنا پر اگلے چند برس میں قابلِ عمل ٹیکنالوجی وضع کی جائے گی۔...

 

goo.gl/7r5fZX

اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔جاری ہے

 

آج ہن کو آپ کو ایسے جوس کے بارے میں بتائوں گا جس کے استعمال یہ بیماریاں ...

 

goo.gl/EUV6ea

بہاولپور:پولیس نےدو سال سے کینسر جیسے مہلک مرض سے لڑنے والے بہادر بچے کی ڈالفن فورس کے موٹر سائیکل پر سواری کی خواہش کو پورا کردیا ۔

پانچ سال کا محمد علی گزشتہ دو سال سے بلڈ کینسر جیسے موذی مرض کے سامنے بہادری کی مثال بنے ہوئے ہے ۔ اپنی بیماری کی وجہ سے گھر میں ہی پڑھائی کا شوق پورا کر رہا ہے۔

مح...

 

goo.gl/9RFh96

سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔

عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں معمولی سا فرق آتا ہےلیکن سعودی عرب میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے80 فیصد وزن گھٹا کر خود کو نارمل زندگی کے قابل ...

 

goo.gl/gP4oCA

اگر بڑھتے ہوئے جسمانی وزن سے پریشان ہیں تو اپنی روزمرہ کی غذا میں ایک مزیدار مصالحے کا استعمال معمول بناکر آپ اضافی چربی سے نجات پاسکتے ہیں۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دار چینی وہ مصالحہ ہے جو انسانوں کے چربی کے خلیات میں م...

 

goo.gl/4kjyyk

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے غیر ضروری استعمال سے مختلف جراثیم نے دواؤں کے خلاف مزاحمت اختیار کرلی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کاازخود اورغلط استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے جس سے مختلف جراثیم طاقتور ہورہے ہیں ،طبی زبان میں اسے اینٹی مائیکروبائیل ریزسٹنٹ انفیکشن کہا جاتا ہے۔ ...

 

goo.gl/U6fduU

آج کل سردیوں کا موسم ہے اور ہر دوسرا شخص نزلہ زکام کا شکار ہے۔ یہ نزلہ اور زکام بڑھ کر خطرناک صورت اختیار کرلیتا ہے اور آپ بخار یا سینے کے انفیکشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

ہوسکتا ہے آپ کو لگتا ہو کہ ایسی حالت میں آرام کرنا زیادہ مناسب ہے اور دفتر سے ایک دو دن کی چھٹی لے کر اسے بستر میں گزارنا چا...

 

goo.gl/XvTYX6

کیمبرج: امریکی ریاست کیمبرج کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ عام طور پر دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ٹوتھ پیسٹ سے بڑی آنت کا کینسر ہو سکتا ہے۔

سائنسی جریدے ’’ سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن‘‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چوہوں پر کیے گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمومی طور پر ...

 

is.gd/VLjdH5

دانت قدرت کا انمول تحفہ ہیں جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اچھی صحت کے ضامن بھی ہوتے ہیں۔ کسی بالغ انسان کا دانت ٹوٹ جائے تو تکلیف دہ سرجری کے ذریعے مصنوعی دانت لگانا پڑتا ہے جس پر بھاری اخراجات ہوتے ہیں لیکن اب جدید طریقوں کے بجائے قدرتی طریقے سے اپنے دانت خود اگائے جاسکتے ہیں۔

  

کولمبیا یونیورسٹی...

 

goo.gl/j35nEC

بیجنگ : میڈیکل سائنس کی تاریخ کا سے پیچیدہ اور متنازع آپریشن ’’ہیڈ ٹرانسپلانٹ‘‘ اگلے برس کے اوائل میں روسی مریض کے انکار کے بعد اب ایک چینی مریض کا کیا جائے گا۔

دنیا میں سر کے پہلے ٹرانسپلانٹ کی تیاری اس وقت ماند پڑ گئی تھی جب دسمبر 2017 میں ہونے والی اپنی نوعیت کی پہلے اور منفرد لیکن متنازع...

 

goo.gl/o7tDt4

برازیل کے ماہرین نے ایک ایسا سادہ بایو سنسر بنایا ہے جو صرف آدھے گھنٹے میں ملیریا کی شناخت کرسکتا ہے اور اس سنسر کو حمل بتانے والے سادہ ٹیسٹ کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔

طیف نگاری (کروماٹو گرافی) کی طرز پر بنائی جانے والی یہ پٹی (اسٹرپ) کسی بھی شخص میں فوری طور پر ملیریا شناخت کرسکتی ہے۔اس کے ذ...

 

goo.gl/2dt1xh

چوتھے اور آٹھویں مہینے کے دوران دل پر کام کا بوجھ ڈیڑھ گنا بڑھ جاتا ہے کیونکہ اس نے بچے کو بھی خون مہیا کرنا ہوتا ہے کمزور یا انیمیا کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے یہ بوجھ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

بچے کی پیدائش کے وقت مرنے والی خواتین میں سے 20 فی صد ایسی ہوتی ہے جن کی موت دل کی کسی بیماری کی وجہ س...

 

goo.gl/jdX75M

وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جب کہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی نہیں ہوتا۔

امریکی ریاست جارجیا کے شہر آگسٹا میں اس حوالے سے یہ مطالعہ کم افراد...

 

goo.gl/AKGa4K

وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔

انہوں نے یہ بات ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔وزیر صحت نے کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کے لئے عالمی اتحاد سے حفاظتی ٹیکوں او...

 

goo.gl/1samnp

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ اس سوزش یا یو ٹی آئی کی علامات واضح ہوتی ہیں بلکہ انہیں بیماری کے آغاز پہلے ہی پہچانا جاسکتا ہے۔ مگر یہ مرض لاحق کیسے ہوتا ہے ؟ تو اس کی بھی چند وجوہات ہوتی ہیں، جن سے اکثر افراد لاعلم ہوتے ہیں...

 

goo.gl/GfWBux

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ترقی پذیر ممالک میں 7 ہزار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں کہاگیاکہ نوزائیدہ بچوں کی سب سے زیاد شرح اموات پاکستان، افغانستان، سب صحارا خطے کے ممالک میں ہیں۔ یونیسیف نے ...

 

goo.gl/jjSW37

ملتان (نیوز ڈیسک )صحت سے بھرپور مزیدار،خوش شکل اورخوش رنگ پھل کیوی انتہائی صحت بخش پھل ہے۔وٹامن سی،وٹامن کے،وٹامن ای،کاپر،فائبر،پوٹاشیم،مینگنیز، اور فولیٹ پر مشتمل یہ پھل صحت کے اعتبار سے دنیابھر میں بہت مشہور ہے۔ اس سے بڑھ کر صحت کی ضمانت اور کیاہوسکتی ہے کہ کیوی میں پچاسی فیصد وٹامن سی پایاجاتا...

 

goo.gl/P3634u

جس طرح بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے اسی طرح مردوں میں کینسر کی سب سے عام قسم پراسٹیٹ کینسر ہے۔ اب تک تو بریسٹ کینسر کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پراسٹیٹ کینسر کے باعث ہونے والی ہلاکتوں سے زیادہ تھی لیکن تازہ ترین اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ اب معاملہ اس کے برعکس ...

 

goo.gl/eZi2S9

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے طرز زندگی میں 5 عادات کو اپنا کر مختلف امراض سے موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے جرنل سرکولیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ صحت بخش غذا کااستعمال، ورزش کو معمول بنانا، الکحل اور تمباکو نوشی سے گریز جبکہ...

 

is.gd/qUA1uX

نیویارک(نیو زڈیسک )سائنس دانوں نے طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ہے، یعنی خون ٹیسٹ کے ذریعے سرطان کی تشخیص۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسے طریقہ کار کا تجربہ کیا جس کے تحت آٹھ عام قسم کے سرطانوں کی تشخیص خون کے ذریعے کی جا س...

 

goo.gl/cx5mvu

اکثر والدین اپنے بچوں کو ڈبے کا دودھ اس توقع کے ساتھ پلاتے ہیں کہ وہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوگا، تاہم اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

>یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

نیویارک یونیورسٹی اور کنیکٹیکٹ یونیورسٹی کے محققین نے والدین کو انتباہ کیا ہے کہ فارمولا ملک یا ڈبے وا...

 

goo.gl/nJtLGG

گوشت کھانا کس کو پسند نہیں، پاکستان میں تو یقیناً بیشتر افراد اپنی غذا میں اس کو لازمی شامل کرتے ہیں۔مگر اس وقت کیا ہو جب آپ گوشت کھانا چھوڑ دیں؟ ایسا کرنے پر آپ کی غذا یقیناً سبزیاں یا دالوں تک محدود ہوجائیں گی مگر گوشت سے دوری جسم پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟ تو اس کا جواب طبی سائنس کے حوالے سے ج...

 

goo.gl/XHpV6u

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال یونیسیف کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر سات ہزار بچے صحت کی ناکافی سہولیات میسر نہ ہونے کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں اکثریت محض ایک سال کی عمر کے بچوں کی ہوتی ہے، بد قسمتی سے پاکستان دنیا بھر میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں سر فہرست ہے۔

یونیسف ...

 

goo.gl/QfgHGz

تیز رفتار طرزِ زندگی، نا مناسب غذااورفاسٹ فوڈ کا بے تحاشا استعمال سمیت ایسی کئی باتیں وزن کے بڑھنے کی وجہ بنتی ہیں۔

بڑھے ہوئے وزن سے محض انسان کی شخصیت ہی متاثر نہیں ہوتی بلکہ وزن کے حد سے زیادہ بڑھنے سے مختلف بیماریوں مثلا امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول وغیرہ کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

کئی ای...

 

goo.gl/5oMSF2

اگر تو آپ کو سبزیاں اور پھل کھانا پسند نہیں، تو اس عادت کو فوری بدل دیں کیونکہ یہ غذا جان لیوا ہارٹ فیلیئر سے بچاسکتی ہے۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واضح رہے کہ ہارٹ فیل ایسی کیفیت ہوتی ہے جس دوران دل خون کو پمپ کرنا بند کردیتا ہے اور جسمانی پٹھے کمزور ہونے یا اکڑنے ...

 

goo.gl/MeSTFt

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گرد و غبار نے شہروں کا رخ کیا ہواہے ، بڑے شہروں میں دھویں اور گرد کی وجہ سے بالوں کی چمک ختم ہو جاتی ہے تاہم ماہرین نے کچھ ایسے سادہ نسخے بتائے ہیں جن پر عمل کرکے بالوں کو چمکدار اورخوبصورت بنایا جاسکتاہے ۔چلیں ہم آپ کو چند کارآمد نسخے بتاتے ہیں ۔

روکھے بالوں م...

 

goo.gl/oFyZzb

ہوسکتا ہے آپ ناخن کترنے کی عادت بد میں مبتلا ہوں یا آپ کے آس پاس موجود کسی شخص میں یہ عادت پائی جاتی ہو۔ بعض نفاست پسند لوگ اس عادت سے نہایت کراہیت اور الجھن میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

آئیے آج اس عادت کے بارے میں کچھ حقائق جانیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں سے ناخن کترنے والے افراد عموماً کا...

 

goo.gl/rS2Tf6

جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 36 سالہ شخص دنیا کے پہلا انسانی بن گیا جس کے سر کسی اور دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دینا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل تھی۔پال ہارنر نامی شخص جس...

 

goo.gl/uKVmyc

پاکستان میں ذیابیطس کی وجہ سے اندھے پن کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا 25 فیصد سے زائد افراد دائمی اندھے پن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

نامور ماہرین امراض چشم نے ہاشمانیز گروپ آف ہاسپٹل اور آفتھلمک سوسائٹی آف پاکستان کے تعاون سے منعقدہ آنکھوں کے امراض کے عل...

 

goo.gl/GSsie8

سافٹ ڈرنک یا سوڈا اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ہم بہت سی خبریں پہلے ہی دے چکے ہیں لیکن اب ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ سافٹ ڈرنک کے رسیا ہیں تو ہفتے میں ایک گلاس سافٹ ڈرنک میں کمی سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

  

غذائی ماہرین کا مشورہ ہے کہ اگر آپ اپنا وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو سب...

 

goo.gl/iB43uT

پاکستان میں سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے ایمبولینس کو راستہ نہ ملنے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ایک مہم “پہلے زندگی۔۔۔ زندگی کو راستہ دو” کے عنوان سے شروع کردی گئی ہے۔

  

‘انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس’ کی قیادت میں شروع کی جانے والی اس...

 

goo.gl/oSCmyp

آج کل کے دور میں ہر شخص ذہنی تناؤ کا شکار اور خوشی کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا ہے۔ ماہرین نے فوری طور پر ذہنی تناؤ سے نجات پانے اور خوشی حاصل کرنے کا نہایت انوکھا طریقہ بتایا ہے۔

ماہرین کی تجویز ہے کہ اگر آپ ذہنی تناؤ سے نجات چاہتے ہیں تو چاکلیٹ کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔

 

ایک طویل عرصے سے ...

 

is.gd/AP60rn

غصہ ایک نہایت طاقتور جذبہ ہے جو انسانی صحت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ غصے کے دوران جذباتی اور نامعقول فیصلے کرنا عام بات ہے اور یہ بہت مشکل ہے کہ غصے میں ہوش و حواس پر قابو رکھا جائے۔

ماہرین کے مطابق شدید غصہ دل کے اچانک دورے، دماغ کی شریان پھٹنے یا فالج کے حملے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ علاوہ ازیں م...

 

goo.gl/wtB5xX

بچے عام طور پر سبزیوں سے دور بھاگتے ہیں اور سبزیوں کا نام سنتے ہی غائب ہوجاتے ہیں، اور اگر دستر خوان پر کوئی سبزی ہو تو وہ منہ بنا کر کھانا کھاتے ہیں۔ لیکن ایک ایسی بھی سبزی ہے، جس کےدیوانے ہر عمر کے لوگ ہیں اور وہ اسے کسی نا کسی شکل میں پسند کرتے ہی ہے، جی جی بات ہورہی ہیں آلو کی۔

آلو ایک ایسی...

 

goo.gl/wBexiy

انسانی دماغ ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک کسی ایک چیز پر فوکس کرسکتا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو جتنا زیادہ اور تیزی کے ساتھ استعمال کیا جائے گا اسے اتنے ہی زیادہ آرام کی ضرورت ہوگی۔

دماغ کی کارکردگی کے حوالے سے مرتب کردہ ایک رپورٹ کے مطابق انسان اپنے دماغ کو جتنا زیادہ اور تیزی سے استعمال کرے گا...

 

goo.gl/Gw6j1D

طبی ماہرین نے ا پنی ر یسر چ میں قرار د یا ہے کہ ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈپر یشر کوکم کر سکتا ہے

طبی ما ہر ین کے مطا بق چقند ر میں مو جو د نا ئٹر یٹ خو ن کی نا لیوں کو کھلا کر تا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ ا نجا ئینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہ...

 

goo.gl/ihrSSf

1 2 3 4 6