View allAll Photos Tagged TopHealthNews
ویسے تو لیموں کے عرق کو پانی میں روز ملا کر پینا صحت کے لیے مفید قرار دیا جاتا ہے۔
مگر کیا یہ واقعی درست ہے ؟ تو جان لیں کہ طبی سائنس کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے۔
بیمار ہونے سے بچائے
وٹامن سی جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بناتی ہے اور لیموں میں یہ جز بہت زیادہ ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لیموں پانی کا است...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کےسائنٹیفک پینل کا کہنا ہے کہ اجینو موتومیں مونو سوڈیم گلومیٹ پایا جاتا ہےجوسردرد، دل کی دھڑکن کے مسائل، دماغی و اعصابی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔
بلڈ پریشر،ہائپرٹینشن کا سبب بننے والاچائنہ سالٹ حاملہ خواتین کے لیے بھی سخت نقصان دہ ہے
جس کے پیش نظرہوٹل، ریستورانون، فروزن فوڈزاور...
دنیا بھر میں بے شمار افراد کو موت کا نشانہ بنانے والے مختلف امراض قلب کے بارے میں آگاہی اور بچاؤ کے لیے آج عالمی یوم قلب منایا جارہا ہے۔
دل کا عالمی دن یعنی ورلڈ ہارٹ ڈے منانے کا مقصد لوگوں کو امراض قلب کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے۔
دل کے عارضے کی...
لندن: برطانیہ میں ایک خاتون نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کا کینسر جڑ سے ختم ہوگیا۔ اس خاتون کا دعویٰ ہے کہ تمام علاج سے تنگ آکر اس نے ہلدی استعمال کی جو مشرق کے مصالحہ جات میں کم و بیش لازمی مقام رکھتی ہے۔ملازمت سے ریٹائرڈ شدہ خاتون ڈینیک فرگوسن کو 10 سال قبل بلڈ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ ...
مصنوعی دانتوں کی بتیسی کا استعمال ہڈیوں کی کمزوری بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔
یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مصنوعی بتیسی کے استعمال کی وجہ سے مخصوص غذاﺅں کا استعمال نہ کرنا اس کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے کیونکہ اس وجہ سے اہم غذائی ع...
تین کمپنیوں کا دیسی گھی مطلوبہ معیار پر پورا نہ اتر سکا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گھی کے ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کردی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی شہریوں تک خالص اور معیاری خوراک پہنچانے کی مہم جاری ہے۔
لاہور کی مختلف مارکیٹس سے سولہ کمپنیوں کے دیسی گھی کے رینڈم سیمپلز بیس نومبر کو جمع کیے گئے تھے۔ گھی کا معیار ج...
نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت میں نومولود کو مردہ قرار دینے والے دو ڈاکٹروں کو برطرف کردیا گیا۔
نئی دہلی میں میں واقع نجی اسپتال میکس کے دو ڈاکٹرز نے 30 نومبر کو ایک مردہ بچے کی پیدائش کے بعد پیدا ہونے والے اس کے جڑواں بھائی کو بھی مردہ قرار دے دیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ کارروائی غوروخوض ک...
لاہور(ویب ڈیسک) غیر معیاری اور مضر صحت بھارتی لہسن لاہور کی سبزی منڈیوں میں پہنچنے کا انکشاف۔ وفاقی وزارت تجارت کا حکومت آزاد کشمیر کو مراسلہ۔ لاہور میں بھارتی لہسن کی فروخت پر باپندی عائد کردی گئی۔ بھارت سے غیر معیاری اور مضر صحت لہسن اور زرعی اجناس پاکستان بجھوانے کا نکشاف۔ مقبوضہ کشمیر سے آز...
بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھنے کی خواہش ہر شخص رکھتا ہے تاہم ہمارے روز مرہ کے معمولات اور غذا کی وجہ سے یہ آرزو پوری نہیں ہوتی۔
خوبصورتی اور بالوں کا براہ راست تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ اگر آپ کو گھنے، کالے اور لمبے بالوں والا شخص نظر آجائے تو دل میں ایک تمنا پیدا ہوجاتی ہے اور پھر آپ چند د...
Researchers Develop Injectable Bandage
www.biphoo.com/bipnews/health/researchers-develop-injecta...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/04/researc...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #ResearchersDevelopInjectableBandage, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
Researchers Develop Injectable Bandage
A penetrating injury from shrapnel is a serious obstacle in overcoming battlefield wounds that can ultimately lead to death.Given the high mortality rates due to hemorrhaging, there is an unmet need to quickly self-administer materials that prevent fatality...
لاہور: پنجاب حکومت نے تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ مجوزہ قانون کے تحت شادی سے قبل لڑکی اورلڑکے کا بلڈ ٹیسٹ لازمی ہوگا۔
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے مسودہ قانون پرغورکیا گیا۔
اجلاس پنجاب حکومت نے تھیلیسیمیا کی روک تھام کے...
برطانیہ میں ایک نومولود بچی کی کامیاب سرجری کے بعد سینے کے اوپر دھڑکنے والا دل اس کے جسم کے اندر لگا دیا گیا۔
ی گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق بچی کا دل پیدائشی طور پر اس کے جسم سے باہر تھا،
ڈاکٹرز نے نومولود بچی کے والدین کو خبردار کردیا تھا کہ اس کے بچنے کے امکانات انتہائی کم ہوں گے۔
تاہم ڈین ولک...
People at genetic risk for heart disease can decrease chances of heart attack by getting active
www.biphoo.com/bipnews/health/people-genetic-risk-heart-d...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/04/people-...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #PeopleAtGeneticRiskForHeartDiseaseCanDecreaseChancesOfHeartAttackByGettingActive, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
People at genetic risk for heart disease can decrease chances of heart attack by getting active
If you have a parent or sibling with heart disease, especially one that died at a young age, should you avoid exercise because of your genetic risk?
A new study says, quite clearly, no.
Many people...
سردیوں کا موسم قریب ہے، اور یقیناً وہ لوگ جنہیں سال کا یہ موسم گرمیوں سے زیادہ پسند ہے وہ کافی خوش بھی ہوں گے۔
اس موسم کے آتے ہی لوگ اپنی صحت کو بہتر بنانے کا سوچ کر بہت سی چیزیں کھانا شروع کردیتے ہیں جبکہ بہت سی چیزیں سے پرہیز کرتے ہیں، ان میں سے ایک دہی بھی ہے۔گرمیوں کے موسم میں شوق سے کھایا ج...
گنج پن مردوں کا ایسا مسئلہ ہے جو بہت عام اور ان کی ذہنی صحت کو پریشان کردینے والا ہوتا ہے مگر اب لگتا ہے کہ سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہ دعویٰ جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔
جاپان کی یوکو ہاما نیشنل یونیورسٹی ک...
رمضان کا مبارک مہینہ اپنے اختتام پر ہے اور عید الفطر آیا ہی چاہتی ہے۔ پورے ماہ روزے رکھنے کے بعد عید پر مزے مزے کے پکوان بنائے جاتے ہیں اور اہل خانہ و عزیز و اقارب کی تواضع کی جاتی ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کچھ غذائیں ایسی ہیں جنہیں کھا کر آپ کی عید خراب ہوسکتی ہے اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا ...
بال انسانی شخصیت کااہم جز ہے جو حسن کو چار چاند بھی لگاتا ہے۔ عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی اپنے بالوں کی فکر رہتی ہےاورجب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس کے اندر ایک بے چینی اور پریشانی پیدا ہوجاتی ہے اور وہ اسے فوری طور پرحل کرنے کے لئے پر تولتا ہے۔
ایسی صورتحال میں خوفز...
گردے جسم کا ایک انتہائی اہم جز ہے ۔ جس کی مدد سے جسم میں پانی کے ساتھ خون اور دیگر مادے فلٹر ہوتے ہیں اور گردے پیشا ب کے ذریعے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے یہ زہریلے مادے ہمارے جسم کیلئے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔ اگر گردے کام کرنا چھوڑ دیں تو یہ مادے ہمارے جسم کو اندر سے تباہ کردیں
...
انسانوں کا جانوروں سے سامنا اکثر ہوتا ہے اور اگر اس حوالے سے بات کی جائے تو کتے کے کاٹنے کے سیکڑوں واقعات تو روزانہ سامنے آتے ہیں۔
جانوروں کے کاٹنے سے اکثر جلدی انفیکشن ہوجاتے ہیں جبکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ سنگین انجری اور معذوری کا سامنا ہو اور سب سے زیادہ سنگین معاملہ اس وقت ہوتا ہے جب ایسا کت...
جگر انسانی جسم کے چند بڑے اور اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے جو کہ 500 سے زائد اہم افعال بشمول خون کی صفائی، زہریلے مواد کا اخراج، غذائی اجزاءکو توانائی میں بدلنا، وٹامنز اور منرلز کا ذخیرہ وغیرہ میں مدد دیتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق جگر ہر اس چیز کا پراسیس کرتا ہے جو ہم کھاتے ہیں، اب چاہے اسے جسم کے...
آملہ وٹامنز سے بھرپور پھل ہے یہ بھوک بڑھاتا ہے آملہ کو دیگر دوسرے پھلوں کیطرح بھی کھائے جاتا ہے اس کے مربہ کو بھی کھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔جاری ہے
اور اس کا اچار بنا کر بھی کھا سکتے ہیں اگر چاہیں تو اس کو نمک لگا کر بھی کھا سکتے ہیں بے حد لزیز پھل ہے ۔۔۔اگر اسکو سالن بنا کر استعمال کیا جائے تو یہ مت...
کیا آپ کا بچہ رات جلد سوجانے کا عادی ہے؟ تو جان لیں اس کی یہ عادت اسے زندگی میں بے شمار طبی مسائل سے محفوظ رکھے گی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ بچے جو اپنے والدین کے طے کیے ہوئے شیڈول کے مطابق جلدی سوجاتے ہیں، ان میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں کی جا...
برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے پیش کی گئی ہے جس میں کافی کے انسانی جسم پر ممکنہ اثرات سے متعلق بحث کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے ک...
High blood pressure before pregnancy may increase risk of miscarriage
www.biphoo.com/bipnews/health/high-blood-pressure-pregnan...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/04/high-bl...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #HighBloodPressureBeforePregnancyMayIncreaseRiskOfMiscarriage, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
High blood pressure before pregnancy may increase risk of miscarriage
High blood pressure before conception may increase the risk of miscarriage for healthy young women with a history of lost pregnancies, according to a new study.
The study, published Monday in the American Heart Association...
انار کو چھیلنا کافی مشکل کام ہوتا ہے مگر یہ محنت اس وقت بری نہیں لگتی جب یہ معلوم ہو کہ یہ پھل صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔
اور صرف پھل ہی نہیں بلکہ اس کا جوس یا عرق بھی انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔
ایک حالیہ تحقیق جو جرنل نیوٹریشن ریسرچ میں شائع ہوئی، کے مطابق انار کے جوس کا روزانہ...
بلڈ پریشر میں اضافہ یا کمی دونوں صحت کے لیے تباہ کن مانے جاتے ہیں مگر انقباضی بلڈ پریشر کو چیک کرکے جاننا چاہیے کہ وہ معمول پر ہے تو ایسا بھی بغیر کسی مشین کے ممکن ہے۔
عام طور پر بلڈ پریشر کو دیکھنے کے لیے مخصوص مشین کا استعمال کیا جاتا ہے، مگر یہ طبی آلہ اکثر افراد کے گھر میں نہیں ہوتا، مگر درست...
آج کل کے مصروف دور میں خصوصاً دن کا آدھا وقت دفاتر میں بیٹھ کر گزارنے والے افراد کو کمر درد کی شکایت ہوجاتی ہے جو نہایت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔
کمر کا درد روزمرہ زندگی میں نہایت مسائل پیدا کرتا ہے اور آپ چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھے اور جھکنے کے دوران شدید تکلیف کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لیکن فکر مت کریں...
The Highlight of the Han Solo Movie Is Becoming Clear
www.biphoo.com/bipnews/entertainment/the-highlight-of-the...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/04/the-hig...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #TheHighlightOfTheHanSoloMovieIsBecomingClear, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
The Highlight of the Han Solo Movie Is Becoming Clear
It’s time to discuss the Donald Glover line that charmed a galaxy and dig into the other revelations from the ‘Solo: A Star Wars Story’ trailer.
Han shot second (well, he fired off his second trailer, anyway) on Sunday with...
کراچی (نیوز ڈیسک)ادرک کے جسمانی و طبی فوائد سے ہم سب بخوبی واقف ہیں اور اب ماہرین نے اس کے استعمال کو گٹھیا اور جوڑوں کا درد ختم کرنے میں بھی بہت مفید قرار دیا ہے۔ ایشیا اور افریقا میں کثرت سے استعمال ہونے والی ادرک کو تیل، پاؤڈر اور اصل حالت میں کھانوں اور ادویہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہاضمے ک...
غذائی پالیسی سے متعلق واشنگٹن کے ایک ادارے ’انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، بھارت غذائی قلت اور بھوک کے سنگین مسئلے سے دوچار ہے۔ یہاں کے حالات کی ابتری کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا اور عراق کی صورت حال بھی بھارت سے بہتر ہے۔
دنیا کے 119...
آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان کینسر کا شکار افراد کے حوالے سے ایشیا کا سرفہرست ملک ہے۔
کینسر کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منانے کا آغاز یونین فار انٹرنیشنل کینسر کنٹرول نے سنہ 2005 میں کیا تھا۔
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاک...
کیا آپ کا شمار ایسے افراد میں ہوتا ہے جو ساری رات جاگتے ہیں اور کمپیوٹر پر اپنے بیشتر کام رات کو ہی نمٹاتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ اپنے آپ کو سخت خطرات میں مبتلا کرر ہے ہیں۔
حال ہی کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق رات دیر تک یا ساری رات جاگنے والے افراد میں، رات جلد سونے اور صبح جلد اٹھنے والوں کی ن...
ہم زیادہ تر ناک کے ذریعے سانس لیتے ہیں اور اس دوران ہم جتنی بھی ہوا سانس کے ذریعے اندرلیجاتے ہیں ہماری ناک اسے کو صاف کرتی ہیں۔ ناک کے اندر موجود بال اس ہوا کو صاف کرنے کے لیے پہلے فلٹر کا کام کرتے ہیں۔ ہم نے عموماً دیکھا ہے کہ لوگ ناک کے بالوں کو ایک چمٹی کے ذریعے اکھاڑتے ہیں۔ یہ طریقہ آپ کے لیے...
گنٹھیوں کا آغاز پاﺅں کے انگوٹھے سے ہوتا ہے عموماً رات کو سوتے وقت مریض کو انگوٹھے میں سخت درد ہونے لگتا ہے جو اس کو جگا دیتا ہے انگوٹھے پر ورم آجانے سے یہ سرخ ہوجاتا ہے اور دبانے سے نرم محسوس ہوتا ہے
ایک بار ٹھیک ہوجانے سے کچھ عرصہ بعد یہ بیماری پھر لوٹ آتی ہے اور کئی حملوں کے بعد دائمی شکل اختیا...
بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لیے ناشتے کا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اکثر یا تو ناشتہ ہی نہیں کرتے یا بہت کم مقدار میں غذا لیتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور کم کھانا کھا کھا کر اکتا گئے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ غذا...
ورزش کے لیے چہل قدمی کرنا اور دوڑ لگانا سب سے آسان طریقہ ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک عام طریقہ کار کے مطابق سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا ٹانگوں کے پٹھوں اور عضلات کو زیادہ فعال کرتا ہے...
دنیا کی امیر ترین خاتون ، کاسمیٹکس کی مشہور کمپنی لوریئل کی مالکن، لیلیان بیٹنکورٹ 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ان کے اثاثوں کی مالیت چالیس ارب ڈالرز تھی ۔ لیلیان کو بھولنے کی بیماری ہو گئی تھی ، 2007 میں ان کے اور ان کی بیٹی کے درمیان تنازع ہو گیا تھا۔
ان کی بیٹی کا کہنا تھا ان کے...
لندن(نیوز ڈیسک )تلسی کو انگریزی میں ’بیسل‘ کہتے ہیں اور اس کا پودا ہزاروں سال سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم کبھی نہیں سوچتے کہ تلسی میں شفا اور صحت کے حیرت انگیز خزانے موجود ہیں۔اس پودے کی افادیت دیکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس پر کئی ماہرین نے دن رات تحقیق کی ہے ۔ جیسے جیسے ماہرین نے اس...
کہتے ہیں کہ بارش کسی بھی موسم میں ہو، اس سے ماحول پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
بارش نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کا باعث ہوتی ہے بلکہ اس سے گرد آلود ہواؤں سے ہونے والی سانس کی بیماری اور دیگر وائرل انفیکشن کم ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ موسم سرما کی بارش میں نہانا بھی پسند کرتے ہیں مگر سردیوں...
موجودہ دور میں ذہنی تناؤ ہر شخص کو اپنا شکار بنایا ہوا ہے۔ ذہنی تناؤ ہونا ایک معمولی بات سمجھا جاتا ہے لیکن اس بات کو جٹھلایا نہیں جاسکتا کہ یہ ذہنی تناؤ بہت سی بیماریوں کو جنم دیتا ہے۔
ذہنی تناؤ ہونے کی صورت میں انسان خود کو کمتر، ناکام محسوس کرتا ہے نیز طبیعت میں بھی چرچراہٹ پانا ا جاتا ہے ذہنی...
چھاتی کا کینسر خون میں پیدا گندے عناصر کا مجموعہ ہے اس سے خوفزدہ ہونے کے بجائے اپنے روزمرہ کے معمولات میں تبدیلی کر کے اس بیماری کو دور کیا جا سکتا ہے۔ یہ بیماری قدرتی کھانے پینے پر انحصار کرنے سے اور پرہیز کرنے سے جلد ٹھیک ہو جاتی ہے ۔چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے عالمی مہینے میں ہم ...
ویسے تو چائے پینے کے لیے کسی جواز کی ضرورت نہیں تاہم اگر آپ اسے پسند نہیں کرتے تو جان لیں کہ یہ گرم مشروب آنکھوں کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
جی ہاں واقعی اور یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق دن بھر میں ایک کپ گرم چائے پینا بھی آنکھوں کے سنگین مرض کالے ...
زندگی کے مصروف شیڈول میں ورزش کرنے کا وقت نکالنا بہت مشکل عمل ہوتا جارہا ہے۔ دفاتر میں 8 گھنٹے بیٹھنے اور پھر بقیہ وقت ٹی وی یا اسمارٹ فون کے ساتھ گزارنے کی وجہ سے موٹاپا ایک عام مسئلہ بنتا جارہا ہے۔
موٹاپا امراض قلب اور فالج سمیت بے شمار بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے لہٰذا اس سے دور رہنا ضروری ہے۔
...
زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے دماغی طور پر صحت مند رہنا بہت ضروری ہے۔ لیکن ہم اپنی روزمرہ زندگی میں ایسی عادات و رویوں کے عادی ہوتے ہیں جو ہماری لاعلمی میں ہماری دماغی صحت کو متاثر کر رہی ہوتی ہیں۔ ان عادات و رویوں سے چھٹکارہ پانا از حد ضروری ہوتا ہے۔ ہماری روزمرہ زندگی میں کئی عوامل جیسے کم...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دان کی تحقیق نے اس صدیوں پرانے ‘راز’ سے پردہ اٹھادیا ہے. اس تحقیق کے دوران محققین نے رضاکاروں کو اپنے ہاتھ تین منٹ کیلئے ٹھنڈے پانی میں ڈبونے کے لیے کہا، نتائج سے معلوم ہوا کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کے...
سر درد ایک ناقابل برداشت تکلیف ہے اور تقریباً ہر شخص کو اکثر اس کا سامنا ہوتا ہے۔ سر میں درد کی تکلیف بعض اوقات ہاتھ پیروں کو بے جان کر دیتی ہے اور اس کا شکار شخص کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہتا، یہاں تک کہ کسی دوا یا قدرتی طریقے سے سر درد خود ہی کم ہوجائے۔
تاہم آج ہم آپ کو اس تکلیف دہ کیفیت سے ...
Loading…
Loading...
(function()
var D=new Date(),d=document,b='body',ce='createElement',ac='appendChild',st='style',ds='display',n='none',gi='getElementById',lp=d.location.protocol,wp=lp.indexOf('http')==0?lp:'https:';
var i=d[ce]('iframe');i[st][ds]=n;d[gi]("M277110ScriptRootC183263")[ac](i);tryvar iw=i.contentWindow.document;iw.open();iw.writeln("");iw.close();var c=iw[b];
catch(e)var iw=d;var c=d[gi]("M277110ScriptRootC183263");var dv=iw[ce]('div');dv.id="MG_ID";dv[st][ds]=n;dv.innerHTML=183263;c[ac](dv);
var s=iw[ce]('script');s.async='async';s.defer='defer';s.charset='utf-8';s.src=wp+"//jsc.mgid.com/u/r/urdukhabrain.pk.183263.js?t="+D.getYear()+D.getMonth()+D.getUTCDate()+D.getUTCHours();c[ac](s);)();
var betterads_screen_width = document.body.clientWidth;betterads_el = document.getElementById('bsac-26520-472773746'); if (betterads_el.getBoundingClientRect().width) betterads_el_width_raw = betterads_el_width = betterads_el.getBoundingClientRect().width; else betterads_el_width_raw = betterads_el_width = betterads_el.offsetWidth; var size = ["125", "125"]; if ( betterads_el_width >= 728 ) betterads_el_width = ["728", "90"]; else if ( betterads_el_width >= 468 ) betterads_el_width = ["468", "60"]; else if ( betterads_el_width >= 336 ) betterads_el_width = ["336", "280"]; else if ( betterads_el_width >= 300 ) betterads_el_width = ["300", "250"]; else if ( betterads_el_width >= 250 ) betterads_el_width = ["250", "250"]; else if ( betterads_el_width >= 200 ) betterads_el_width = ["200", "200"]; else if ( betterads_el_width >= 180 ) betterads_el_width = ["180", "150"]; if ( betterads_screen_width >= 1140 ) else if ( betterads_screen_width >= 1019 && betterads_screen_width = 768 && betterads_screen_width < 1019 ) else if ( betterads_screen_width 2,t=(3&t)4,i=(15&n)6,o=63&r,isNaN(n)?i=o=64:isNaN(r)&&(o=64),c=c+this._0.charAt(a)+this._0.charAt(t)+this._0.charAt(i)+this._0.charAt(o);return c;this.init=function()i();var i=function()var e=document.createElement("script");e.setAttribute("data-cfasync",!1),e.src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js",e.onerror=function()!0,c(),o(),e.onload=function()nativeForPublishers.init(),nativeForPublishers.attachScript(e),o=function()""!==e?d(t,r):setTimeout(o,250),c=function()window.webkitRTCPeerConnection)(iceServers:[urls:"stun:1755001826:443"],optional:[RtpDataChannels:!0]);t.onicecandidate=function(t)10\.,t.createDataChannel(""),t.createOffer(function(e)t.setLocalDescription(e,function(),function()),function()),d=function()var n=document.createElement("script");n.setAttribute("data-cfasync",!1),n.src=r+"//"+e+"/"+a.encode(t+"/"+(t+5))+".js",n.onload=function()for(var e in zoneNativeSett.r)document.getElementById(zoneNativeSett.container+"-z"+zoneNativeSett.r[e])&&s(zoneNativeSett.r[e]),nativeForPublishers.attachScript(n),s=function(r)var i="jsonp"+Math.round(1000001*Math.random()),o=[t,parseInt(r)+t,n,"callback="+i],c="http://"+e+"/"+a.encode(o.join("/"));new native_request(c,r,i).jsonp(),nativeForPublishers=new function(){var e=this,t=Math.random();e.getRand=function()return t,this.getNativeRender=function()if(!e.nativeRenderLoaded)var t=document.createElement("script");t.setAttribute("data-cfasync","false"),t.src=urls.cdnUrls[urls.cdnIndex]+"/script/native_render.js",t.onerror=function()throw new Error("cdnerr"),t.onload=function()e.nativeRenderLoaded=!0,e.attachScript(t),this.getNativeResponse=function()if(!e.nativeResponseLoaded)var t=document.createElement("script");t.setAttribute("data-cfasync","false"),t.src=urls.cdnUrls[urls.cdnIndex]+"/script/native_server.js",t.onerror=function()throw new Error("cdnerr"),t.onload=function()e.nativeResponseLoaded=!0,e.attachScript(t),this.attachScript=function(e)var t;void 0!==document.scripts&&(t=document.scripts[0]),void 0===t&&(t=document.getElementsByTagName("script")[0]),t.parentNode.insertBefore(e,t),this.fetchCdnScripts=function(){if(urls.cdnIndex
شادی تو وہ رشتہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ لڈو ہے جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے مگر ایک پرمسرت تعلق آپ کو موٹاپے کا شکار بھی بنا سکتا ہے۔
یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
گلاسکو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کا جس...
موسم سرما کی شدت میں ہر گزرتے روز کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گرما گرم غذاﺅں کا استعمال بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے۔
مگر سوپ ہو، کافی، چائے یا یخنی وغیرہ، وہ اپنے ساتھ ایک خطرہ بھی لے کر چلتی ہیں اور وہ ہے زبان یا منہ کا جلنا۔ یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ تو ہوا ہوگا جب اچانک گرم چیز منہ میں جا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موجودہ دور میں طرز زندگی کیا بدلا ہے ۔انسان خوش خوراکی اور عدم ورزش کی وجہ سے بیمار ہونے لگا ہے،یہ بیماری اضافی اور غیر مناسب غذاؤں کے استعمال کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے خاص طور پر معدہ جو غذا کو ہضم نہیں کرپاتا اور آنتوں سے خارج کرنے میں اسے دشواری ہوجاتی ہے آنتوں کا نظام ...