View allAll Photos Tagged Multan
Pakistani girls show their hands painted with henna ahead of the Muslim festival of Eid-al-Fitr to celebrate Ramadan ending Saturday, Oct. 21, 2006 in Multan, Pakistan. (AP Photo/Khalid Tanveer)
20/08/10 - Governor of the Punjab Salmaan Taseer talks to the media at Circuit House, Multan while sending off relief trucks for flood affectees in South Punjab
Lions organized an International Day of Women's with Disabilities celebration and distributed gifts to disabled women
تاریخ کو اپنے وجود سے شرمندہ کرتا ہوا یہ قدیم شہر ملتان کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے ۔کرشن اور جمباوتی کی منتوں مرادوں سے مانگی ہوئی اولاد سامبا نے سورج کے دیوتا کے لیے شہر کے بیچو بیچ جو مندر تعمیر کروایا تھا اسی نسبت سے شہر کو مول استھان پکارا جانے لگا۔ جو مولتان سے ملتان ہو گیا۔ خارجی دروازوں سے منسلک فصیل نے شہر کے اندرون کو ماں کے دامن کی طرح صدیوں سے سمیٹا ہوا تھا کہ بالائی پنجاب کے راجہ رنجیت سنگھ کے حملے نے اسے بکھیر کر رکھ دیا۔ ملتان اپنے ہی دروازوں سے باہر آ گیا۔ چناب کے کناروں نے فاصلہ کر لیا۔ یوں وہ شہر جہاں سے پورے ہندوستان میں ہولی کا تہوار شروع ہوا تھا پھیکا پڑتا گیا۔
گو اندرون شہر میں وقت کے بھاری وجود سے دبی کہنہ عمارتیں اب بھی گزری عظمتوں کا پتہ دیتی ہیں۔ لیکن یہاں پر بسنے والے لوگوں کی آنکھوں میں سفر کی تھکان دکھائی دینے لگ پڑی ہے۔ دور جدید کے تقاضوں نے ان کو اسی شہر میں ہی اجنبی کر دیا ہے جس کو ان کے آباؤ اجداد نے کئی قرن آباد رکھا۔ اب پرانے شہر سے ان کو صرف وسائل کی کمی نے باندھ رکھا ہے وگرنہ یہ لوگ بھی کھیتوں کو تیاگ کر تعمیر کیے جانے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں منتقل ہو چکے ہوتے۔
اندرون ملتان کی چند تصاویر
20/08/10 - Governor of the Punjab Salmaan Taseer talks to the media at Circuit House, Multan while sending off relief trucks for flood affectees in South Punjab