View allAll Photos Tagged TopHealthNews,
Is Chronic Knee Pain Linked to Depression?
www.biphoo.com/bipnews/health/chronic-knee-pain-linked-de...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/03/chronic...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #IsChronicKneePainLinkedToDepression, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
Is Chronic Knee Pain Linked to Depression?
About 13 percent of women and 10 percent of men over 60 have knee pain as a result of osteoarthritis (OA). Knee pain from OA can make it harder to take care of yourself, lesson the amount of exercise you get, and can impact your overall quality of life....
پاکستان کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کوئی بھی ٹرائل کورٹ بھی ان کے خلاف شراب برآمدگی کیس کو میرٹ کی بنیاد پر نہیں دیکھ رہی کیونکہ یہ کیس عدالت عظمیٰ کی ہدایت پر رجسٹرڈ کیا گیا تھا، جس میں انہیں ملزم قرار دیا گیا تھا۔
جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ...
سبزیاں اور پھل کھانے کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں لیکن حال ہی میں ماہرین نے آگاہ کیا ہے کہ پھل اور سبزیاں جسم کی مختلف شریانوں کو صحت مند رکھ کر مختلف امراض سے بچا سکتی ہیں۔
امریکا کی نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں کی جانے والی اس تحقیق کے لیے 35 لاکھ سے زائد امریکیوں کا طبی معائنہ اور تج...
کسی الرجی یا کوئی چیز جیسے کیڑا ناک میں چلے جانے پر جسم اس سے فوری نجات کے لیے چھینک کا سہارا لیتا ہے۔ ایسا ہونے پر پسلیوں کے درمیان مسلز کی حرکت اور پردہ شکم حرکت میں آکر ناک میں سے ہر چیز کو خارج کردیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ایک خودکار اور انسان کے کنٹرول سے باہر ردعمل ہے جو کہ سانس کی نالی کو ...
کہا جاتا ہے کہ دنیا کا سب سے بہترین کینو پاکستان میں ملتا ہے اور یہ ایسا غلط بھی نہیں۔ کینو کا ترش ذائقہ کیلوریز میں کم مگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامنز اسے بہترین پھل بناتا ہے۔
اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرے کا باعث ہوتا ہے، لیکن ایک حالیہ تحقیق کے نتیجے میں معلوم ہوا ہے کہ کافی کا استعمال کینسر کے خطرے کو 18 فیصد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ساؤتھ ایمپٹون یونیورسٹی اور ایڈن برگ یونیورسٹی کی تح...
لاہور (نیوز ڈیسک ) پیاز ہر امیر اور غریب کے گھر میں روزانہ استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ہمارے سالنوں کا ایک ضروری حصہ ہے۔ غذائی فائدوں کے ساتھ ساتھ پیاز میں دوائی فائدے بہت سے ہیں۔
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بیماری کے کیڑوں، یعنی جراثیم کے زہر، چھوت والی اور وبائی بیماریوں سے بچاتی ہے اور ان کو...
9مثل مشہور ہے کہ آملے کا کھایا اور بزرگوں کا کہا بعد میں پتا چلتا ہے یعنی ان دونوں میں جو فوائد پوشیدہ ہیں وہ آگے چل کر سامنے آتے ہیں۔آملے میں قوت و توانائی کا خزانہ بند ہے۔ جو لوگ آملے کا خوردنی استعمال کریں وہ صحت کے ساتھ لمبی عمر پاتے ہیں۔ آملے کا پھل گول شکل کا ہوتا ہے گودا سخت اور موٹا...
مشہور شخصیات کی پلاسٹک سرجری کرنے والے سرجن کو آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بنائی گئی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے محکمہ صحت کی جانب سے مشہور پلاسٹک سرجن کو معطل کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں جن پر کلینک کے اندر بنائی گئی غیر مناسب ویڈ...
ورزش کے لیے چہل قدمی کرنا اور دوڑ لگانا سب سے آسان طریقہ ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک عام طریقہ کار کے مطابق سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا ٹانگوں کے پٹھوں اور عضلات کو زیادہ فعال کرتا ہے...
The diet that helped one woman lose 100 pounds without exercise
www.biphoo.com/bipnews/health/the-diet-that-helped-one-wo...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/03/the-die...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #TheDietThatHelpedOneWomanLose100PoundsWithoutExercise, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
The diet that helped one woman lose 100 pounds without exercise
Weight-Loss Win is an original Yahoo series that shares the inspiring stories of people who have shed pounds healthfully.
Kim Hutchins is 28, 5’6” tall, and currently weighs 145 pounds. In 2016, after being overweight for most of her...
ویسے تو یورپی ممالک میں مسلمان خواتین کی جانب سے اسکارف یا نقاب پہننے پر بھونچال آجاتا ہے،جب کہ متعدد ممالک نے تو اس پر پابندی بھی عائد کر رکھی ہے۔
تاہم اب برطانوی ماہرین صحت نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ’اسکارف‘ یا ’نقاب‘ سردیوں میں پیدا ہونے والی مختلف بیماریوں سمیت ’استھما‘ کو روکنے میں مددگا...
اگر تو آپ پالک، ساگ یا سبز پتوں والی سبزیاں کھانا پسند نہیں کرتے تو اپنی عادت بدل ڈالیں، کیونکہ یہ غذا فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔
تحقیق کے مطابق ذہنی تناﺅ میں کمی اور سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال بڑھانا دماغی شریان پھٹنے یا برین...
دنیا بھر میں کینسر کے خاتمے کےلیے ماہرین سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے ایک انجکشن کے ذریعے چوہوں میں سرطانی رسولیوں (ٹیومرز) کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع تحقیقات کے مطابق کیلیفورنیا میں واقع اسٹینفرڈ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے سائنس دان...
Promising Treatment For Cancer Cured 97 Percent Of Tumors In Mice, Human Trials Set This Year
www.biphoo.com/bipnews/health/promising-treatment-for-can...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/03/promisi...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #PromisingTreatmentForCancerCured97PercentOfTumorsInMiceHumanTrialsSetThisYear, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
Promising Treatment For Cancer Cured 97 Percent Of Tumors In Mice, Human Trials Set This Year
A vaccine-like cure for cancer successfully removes 97 percent of tumors in mice, although its translation to human pathology still has a long way to go.
Researchers from Stanford University tested a...
پنجاب طبی کونسل کے ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ جو کا آٹا ، روٹی ، دلیہ ، پانی ، ستو و دیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ، گندم کے آٹے کا متبادل ، بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100سے زائد خطرناک امراض سے بچائو کا ذریعہ بھی ہیں
جس میں شامل بیٹا گلو کان اور حل پذیر ریشے کے علاوہ 22فیٹی ایسڈز ،...
آج کل کے مصروف دور میں خصوصاً دن کا آدھا وقت دفاتر میں بیٹھ کر گزارنے والے افراد کو کمر درد کی شکایت ہوجاتی ہے جو نہایت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔
کمر کا درد روزمرہ زندگی میں نہایت مسائل پیدا کرتا ہے اور آپ چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھے اور جھکنے کے دوران شدید تکلیف کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لیکن فکر مت کریں...
آپ دوستوں میں بیٹھے ہوں، کوئی انٹرویو دے رہے ہوں یا اہم ملاقات کررہے ہوں ، اس وقت اگر سر میں کھجلی ہوجائے تو یہ کافی پریشان کن اور شرمندہ کردینے والا عمل ہوتا ہے۔
اس کے نتیجے میں کسی کام پر توجہ مرکوز کرنے میں بھی مدد ملتی ہے اور اکثر یہ کھجلی صرف بالوں کی خشکی سے ہٹ کر بھی دیگر وجوہات کی بناءپر ...
لندن(نیوز ڈیسک)صفائی نصف ایمان ہے اور ہماری جسمانی و ذہنی تندرستی کی ضامن بھی۔ صفائی کی اہمیت کا تو ہر کوئی قائل ہے لیکن اکثر لوگ اس معاملے میں ابہام کا شکار رہتے ہیں کہ ہمیں کس وقت نہانا چاہیے، کتنی بار دانت صاف کرنے چاہئیں، ماﺅتھ واش استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک...
عید مزے مزے کے پکوان پکانے، کھانے کھلانے اور اس بہانے اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کا موقع ہے۔
تاہم یہی ملنا ملانا اور دعوتیں اس وقت سخت مشکل میں مبتلا کردیتی ہیں جب میزبانوں کی میزبانی سے لطف اٹھاتے ہوئے اپنی صحت کو نظر انداز کردیا جائے اور سارا سال کھانوں میں کی جانے والی احتیاط اور پرہیز کو ا...
آپ نے گوشت اور دالیں کھائی بھی ہوں گی اور ان کے فوائد سے واقف بھی ہوں گے لیکن کیا آپ سبزیوں کے فوائد سے واقف ہیں؟
اکثر لوگ سبزیوں کو کھاتے ہوئے منہ بناتے ہیں لیکن جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ سبزیاں کھانے سے انسان کی صحت متوازن رہتی ہے جبکہ سبزیوں کو دیگر مفید کامو ں کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا...
Rat poison likely to blame for deadly side effects of synthetic pot in Illinoi
www.biphoo.com/bipnews/health/rat-poison-likely-blame-dea...
www.biphoo.com/bipnews/wp-content/uploads/2018/04/rat-poi...
#BreakingHealthNews, #HealthNews, #RatPoisonLikelyToBlameForDeadlySideEffectsOfSyntheticPotInIllinoi, #TodayHealthNews, #TopHealthNews
Rat poison likely to blame for deadly side effects of synthetic pot in Illinoi
Synthetic pot for years was sold under the guise of a cheaper alternative that allows users to dodge drug screenings.
And while there have been rashes of hospitalizations nationwide involving those who’ve ingested f...
کینسر اب لاعلاج مرض نہیں مگر اس کا علاج انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے جبکہ ایک مخصوص اسٹیج پر کوئی دوا کارآمد ثابت نہیں ہوتی۔
کینسر کی متعدد علامات اس مرض کے مختلف مراحل کے سامنے آتی رہتی ہیں۔
مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا بہت زیادہ استعمال کینسر کا شکار بناسکتا ہے؟
جی ہاں واق...
جو اللہ زندگی عطا کرتا ہے ،موت بھی اسکی جانب سے ہے اور ہر مردہ شے میں ازسر نو زندگی وتابندگی پیدا بھی وہی ذات کبریا فرماتی ہے ۔انسان جب کسی مہلک مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اس کے اندرونی اعضا کی کارکردگی ختم ہونے لگتی ہے ،پیوند کاری اس وجہ سے ہوتی ہے تاکہ نئے اعضا لگا کر نظام کو فعال کیا جاسکے۔جیسا ...
چائے اور کافی کا کوئی موسم نہیں ہوتا بلکہ اسے پینے کو جب دل چاہے تو بس وہی چائے کا موسم ہے ‘‘۔ تاہم موسم سرما اور چائے لازم و ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اس کی وجہ اس منفرد مشروب کی بدولت جسم میں پیدا ہونے والی حرارت ہے جو سردیوں کی منجمد کر دینے والی ہواؤں میں بھی ہمیں متحرک رہنے کی ہمت دیتی ہے۔ س...
الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جاسکا ہے اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ کی جانب دھکیل دیتا ہے۔ یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یاداشت ختم ہوجاتی ہے اور ایک خاص قسم کا پروٹین اسے متحرک کرنے کا باعث بنتا ہے۔
اکثر یہ معمر افراد کو شکار بناتا ہے مگر کسی بھی عمر کے افرا...
یوں تو وزن کم کرنے کے بے شمار طریقے ہیں جو بعض اوقات حیران کن طور پر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں، تو بعض اوقات بالکل ہی بے اثر ہو کر رہ جاتے ہیں۔
دراصل وزن کم کرنے کے لیے صرف کھانے کی مقدار کو ہی کم کرنا کافی نہیں۔ اس کے لیے جسم کو متحرک رکھنا اور باقاعدگی سے ورزشیں کرنا ضروری ہیں۔
ویسے ک...
کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔
یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟
اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔
قبض سے نجات
فائبر سے بھرپور ہون...
سوچیں آپ اس وقت اپنے دفتر میں موجود ہیں اور دن میں 3 سے 4 بجے آپ کو کوئی نہایت اہم کام کرنا ہے، لیکن دو بجے دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد ہی آپ سستی محسوس کرنے کے ساتھ نیند میں جھولنا شروع ہوجائیں تو کیا ہوگا؟
ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں تقریباً سب کے ساتھ ہوتا ہے کہ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد...
کیا آپ جانتے ہیں ہمارے جسم کے تمام خلیات کچھ عرصے بعد تحلیل ہو کر نئے سرے سے بننا شروع ہوجاتے ہیں؟
ہمارا جسم آج سے 10 سال قبل جیسا تھا آج اس سے بالکل مختلف ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے جسم کے تمام اعضا کے خلیات ایک خود کار نظام کے تحت پرانے ہو کر ٹوٹتے جاتے ہیں اور ان کی جگہ نئے خلیات لیتے ج...
انسان کے گلے پر درمیان میں ایک ابھار ہوتا ہے جو خواتین کی نسبت مردوں میں بہت زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ اس سے متعلق عیسائی روایت کے مطابق یہ بات مشہور ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام نے شیطان کے بہکاوے میں آکر جنت کا سیب کھایا تھا تو اس کا ایک ٹکڑا ان کے حلق میں پھنس گیا تھا اور گلے کا وہ مقام پھول گی...
جس طرح بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے اسی طرح مردوں میں کینسر کی سب سے عام قسم پراسٹیٹ کینسر ہے۔ اب تک تو بریسٹ کینسر کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پراسٹیٹ کینسر کے باعث ہونے والی ہلاکتوں سے زیادہ تھی لیکن تازہ ترین اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ اب معاملہ اس کے برعکس ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن (نو ٹوبیکو ڈے) منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تمباکو نوشی ہر سال دنیا بھر میں 70 لاکھ افراد کی موت کی وجہ بن رہی ہے۔
رواں برس اس دن کا مرکزی خیال ’تمباکو نوشی اور امراض قلب‘ ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ امراض قلب دنیا بھر...
امراض قلب یا خون کی شریانوں میں پیچیدگیاں دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور عام طور پر انہیں پکڑنا آسان نہیں ہوتا۔
مگر ایک معمولی سی کوشش سے آپ خون کی شریانوں کے امراض کے خطرے کا اندازہ لگاسکتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے آپ کو بس ایک سے دو منٹ کا وقت درکار ہوتا ہے جبکہ خ...
) دنیا میں پائے جانے والے پھل اور سبزیاں اپنی اپنی جگہ افادیت رکھتی ہیں، ان پھلوں اور سبزیوں میں مختلف بیماریوں کے علاج پوشیدہ ہیں، قبض ایک عام بیماری ہے جو تقریباً ہر دوسرے شخص میں پائی جاتی ہے، اس کا علاج آلو بخارے جیسے پھل میں موجود ہے جو نہ صرف قبض کو ختم کرتا ہے بلکہ انسانی ہڈیوں کو بھی مضبو...
موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول وغیرہ سے زیادہ موثر فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور مضر اثرات کا امکان بھی نہ...
سائنسدانوں نے پیشاب کا ایک انتہائی سادہ ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کے ذریعے جان لیوا پروسٹیٹ کینسر کی 98 فیصد درستگی سے شناخت کی جاسکتی ہے۔
دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مردوں میں بھی پروسٹیٹ کینسر پروان چڑھ رہا ہے اور برطانیہ میں ہر سال 50 ہزار نئے کیس رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔ ہالینڈ میں ریڈباؤنڈ یونی ورسٹی میڈیک...
گورا ہونا ہمارے ہاں خواتین کا عام مسئلہ ہے. مختلف کریمز یا لوشن جو بازار میں مہنگے داموں فروخت کیئے جاتے ہیں ان سے وقتی طور پر تو رنگت گوری ہوجاتی ہے لیکن اس اشیا کے دیر پا اثرات اچھے نہیں ہوتے.
یہ اثرات دانوں، دھبوں، چھائیوں، کی صورت میں ہمارے سامنے آتے ہیں. کوشش اس بات کی کرنی چا ئیے کہ چہرے ک...
کانگو وائرس افغانستان سے پاکستان پہنچ گیا،کانگو وائرس کے مرض میں مبتلاافغان باشندہ کوئٹہ میں چل بسا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع فاطمہ ہسپتال میں کانگووائرس کے مرض میں مبتلا ایک شخص کو تشویشناک حالت میں لا یا گیا جو وہاں ہی انتقال کرگیا .مریض کا تعلق افغانستان سے ...
اگر آپ مچھلی کھانے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت بینائی کی کمزوری سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لوویزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ آئلی مچھلی میں پائے جانے والا کیمیکل ان خلیات کی بقاءکو بڑھاتا ہے جو کہ بی...
اس چیز سے بدتر کیا ہوسکتا ہے کہ آپ مچھلی کے لذیذ پکوان سے لطف اندوز ہورہے ہوں مگر اچانک اس کا کانٹا حلق میں پھنس جائے۔
اگر آپ کو یہ تجربہ ہوچکا ہو تو جانتے ہوں گے کہ یہ کتنا تکلیف دہ احساس ہوتا ہے، اگر نہیں ہوا تو جان لیں کہ اس سے بدترین تجربہ کوئی اور نہیں ہو سکتا۔
ویسے مچھلی کھانا صحت کے لیے بہ...
مشرقی مسالوں میں زیرے کا اپنا خاص مقام ہے، جس کی خوشبو اور ذائقے کا تصور کر کے ہی بھوک محسوس ہونے لگتی ہے. اس کا استعمال کھانوں کو مزیدار بنانے کیلئے تو ہوتا ہی ہے لیکن ابتدائی طور پر اسے صحت کے حیرت انگیز فوائد کی بناءپر کھانوں میں متعارف کروایا گیا تھا.
مثال کے طور پر اگر آپ وزن کم کرنے کیلئے ک...
یوں تو وزن کم کرنے کے بے شمار طریقے ہیں جو بعض اوقات حیران کن طور پر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں، تو بعض اوقات بالکل ہی بے اثر ہو کر رہ جاتے ہیں۔
دراصل وزن کم کرنے کے لیے صرف کھانے کی مقدار کو ہی کم کرنا کافی نہیں۔ اس کے لیے جسم کو متحرک رکھنا اور باقاعدگی سے ورزشیں کرنا ضروری ہیں۔
ویسے ک...
ایک عام خیال ہے کہ بہترین صحت کے لیے متوازن غذاؤں کا استعمال، ورزش اور کسی بیماری کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے علاج کروانا اور دوائیں لینا ضروری ہے۔
مندرجہ بالا اشیا صحت کی بہتری کے لیے یقیناً ضروری ہیں۔ لیکن ہم صحت کی بہتری کے لیے چند ضروری اشیا اور عادات کو بھول جاتے ہیں جن کی عدم موجودگی م...
یہ اکثر انگلیوں کے جوڑوں سے شروع ہوتی ہے اگرچہ بعد میں یہ بڑے جوڑوںمثلاًٹخنے گھٹنے کلائی کہنی وغیرہ تک پھیل سکتی ہے یہ بیماری اکثرچالیس سال کی عمر کے لگ بھگ لگتی ہے
یہ بیماری وجع المفاصل یا جوڑوں کے درد سے کئی لحاظ سے مختلف ہے یہ اکثر انگلیوں کے جوڑوں سے شروع ہوتی ہے اگرچہ بعد میں یہ بڑے جوڑوںمثل...
روزانہ پنیر کا ایک ٹکڑا کھائیں اور امراضِ قلب کے خطرے کو خود سے دور بھگائیں۔
یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
سوچاﺅ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق روزانہ چالیس گرام پنیر کھانا امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایں حد تک کم کردیتا ہے۔
تحقیق کے مطابق روزانہ اتنی مقدار میں پنیر ...
میسا چیوسیٹس (نیوز ڈیسک ) آپ خاتون ہوں یا مرد لیکن اگر آپ اولاد کے خواہش مند ہیں تو اس کےلیے سافٹ ڈرنک کا بے تحاشا استعمال کم کرکے اسے معمول پر لانا ہوگا۔ امریکی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد کہا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرتے ہیں ان میں والد بننے کی صلاحیت ک...
اگر آپ کو کبھی کان میں درد کی شکایت ہوئی ہو تو بخوبی جانتے ہوں گے کہ وہ کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔
کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں انفیکشن، کیویٹیز اور کان کا میل وغیرہ۔ عام طور پر اس طرح کے درد کا سب سے عام انفیکشن کان کے درمیانی حصے کو نشانہ بناتا ہے جس ک...
گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں ایک پھل بہت زیادہ نظر آنے لگتا ہے جو قیمت میں سستا مگر ذائقے میں بے مثال ہوتا ہے۔ جی ہاں ہم بات کررہے ہیں خربوزے کی، جو کہ آسانی سے دستیاب، سستا اور مزیدار پھل ہے۔ رس دار اور خوشبودار خربوزے اکثر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں، تاہم اگر آپ کو وہ پسند نہیں ت...