View allAll Photos Tagged Hadith
آن لائن قرآن اور دینی تعلیم حاصل کریں
Learn Online Quran & Islamic Short Courses
موذی جانور کا کاٹ لینا
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
’’ حضور نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے کچھ حضرات قبائل عرب میں سے ایک قبیلے میں گئے تو اُنہوں نے اُن کی ضیافت نہ کی۔ اِسی اثنا میں اُن کے سردار کو کسی موذی جانور نے کاٹ کھایا تو وہ کہنے لگے: کیا آپ کے پاس کوئی دوا یا دم کرنے والا ہے؟ اُنہوں نے کہا: چونکہ تم نے ہماری ضیافت نہیں کی لہٰذا ہم اُس وقت تک کچھ نہیں کریں گے جب تک تم ہمارے ساتھ کچھ مقرر نہ کرلو۔ پس اُنہوں نے کچھ بکریاں دینا منظور کیا چنانچہ (اُن میں سے ایک نے) سورۂ فاتحہ پڑھی اور تھوک منہ میں جمع کر کے تکلیف والی جگہ پر تھوک دیا۔اُس کی تکلیف دور ہوگئی وہ بکریاں لے کر آئے تو اُنہوں نے کہا: ہم اُس وقت تک نہیں لیں گے جب تک حضور نبی اکرمﷺ سے اِس کے متعلق پوچھ نہ لیں۔ پس آپﷺ نے فرمایا: تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ یہ دم کرنے کی چیز ہے؟ خیر بکریاں لے لو اور اُن میں میرا حصہ بھی رکھو۔‘‘
( بخاري ، الصحیح، کتاب الطب، باب الرقي بفاتحۃ الکتاب، 2166/5، الرقم: 2404)
Learn Online Quran & Islamic Short Courses
:Short Islamic Courses
Hadith Course
Sirat-ur-Rasool Course
Naat Course
Aqa’id Course
Fiqh (Islamic Jurisprudence) Learning Course
Skype: live:eislamicedu
Watsapp: +92-307-7458558
Email: eIslamicEdu@gmail.com
Quran o Hadees with References, Islamic Sayings, Quran, Hadees, Quotes, Ayat, Hadith, Islam About, Quran about, Hadith About, Allah, Muhammad, Islam
Quran o Hadees with References, Islamic Sayings, Quran, Hadees, Quotes, Ayat, Hadith, Islam About, Quran about, Hadith About, Allah, Muhammad, Islam
Al-Hadith:
Do not withhold your #wealth from spending in the way of Allah otherwise, your sustenance will be withheld. (Sahih Bukhari, vol. 1, pg. 351, Hadis 1433)
Supplications (Dua) appeared in Holy Qur'an and the authentic small useful Ahadith; for your family and kids to unconsciously or consciously know about the basic teachings of Islam just make a folder and set as frequently changing desktop background so that automatically when child or family member opens and works on the computer his /her mind will read it.
Remember in your dua
Dr.Mujeeb Baag.