Back to photostream

Bhalwal news &pictuer بھائی نے دو حقیقی بہنوں کو قتل کردیا

بھلوال میں تجاوزات ختم نہ ہو سکی دی ،سی او، سرگودہا عطمت محمود کو خوش کرنے

کے لیے سب اچھا کی رپورٹ دے دی چند تاجر اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہاتھ پاوں مار

رہے ہیں ،وزیر اعلی کے حکم پر ملک بھر کی طرح بھلوال میں بھی تجاوزات کو ختم

کرنے کا آپریشن شروع کیا گیا صرف فٹ پاتھ کو چار فت ختم کیا گیا لیکن امین

بازار، اور چند دکانوں کو چھور دیا گیا کہ خود ختم کر لیے گئے اور دوسری طرف

دکانداروں کو پانچ فٹ جگہ دی گئی آخر ایسا کیوںکیا گیا ڈی سی او عطمت محمود

کی کون سی مجبوری تھی کے دوسری طرف کے دکانداروں کے ساتھ اتنی رعایت کیوں،سب کو

مساوای ہونا چاہے تھا کیا ایسا تو نہیں محمود کھرکھر نے جلوس کی قیادت کے کے

ڈی،سی ،او، انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی تھی اس لیے اس کو اور اس کے ساتھیوں

کو چھوڑ دیا گیا ہے عوام سوال پوچھ رہے ہے اور امین بازار کے آپریشن کامظالبہ

کر رہی ہ

--

Rizwan Ahmed Sagar

Bhalwal(Sargodha)

03458650886/03006002886

Email.sagarsadidi@gmail.com

Websilt:rizwansagar.150m.com

449 views
0 faves
0 comments
Uploaded on June 11, 2011
Taken on June 11, 2011