commentspk1
How to remove pimples overnight
راتوں رات پمپلز(pimples) کو دور کرنا ممکن نہیں ہے۔ پمپلز(pimples)اور مہاسوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں کچھ دنوں یا کچھ ہفتوں کا وقت لگ سکتا ہے۔ پمپلز کو مکمل طور پر ختم کرنے میں کتنا وقت لگے گا اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے چہرے پر پمپلز کتنے شدید ہیں ۔ چند ایسی چیزیں جن کے استعمال سے چہرے پر موجود پمپلز بہت جلد ختم ہو جائیں گے ۔
- ٹی ٹری آئل
- ایلوویرا جیل
- شہد
- برف
- گرین ٹی
ٹی ٹری آئل(tea tree oil) :
ٹی ٹری آئل میں اینٹی بیکٹیریل جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے دو قطرے کسی بھی آئل میں ملا کر اپنے چہرے پر موجود پمپلز (pimples) پر لگائیں اور کچھ گھنٹے کے بعد اس کو گرم پانی سے دھو لیں ۔ اس کے استعمال سے آپ کے پمپلز کافی حد تک کم ہو جائیں گے ۔
ایلوویرا جیل (Aloe Vera gel) :
سب سے پہلے آپ ایلوویرا کے کچھ پتے لیں اور اس میں سے جیل کو الگ کر لیں۔ اور اس کو اپنے چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں ۔ اس سے آپ کے چہرے پر موجود پمپلز (pimples) کافی حد تک کم ہو جائیں گے ۔ مزید یہ کہ یہ جل آپ کو سورج سے آنے والی خطرناک شعاعوں سے بھی بچائے گی ۔
برف (ice):
کسی صاف کپڑے میں برف کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لے اور اس کو اپنے چہرے پر جہاں پر پیپلز ہیں وہاں پر 20 سیکنڈ کے لئے لگا کر رکھیں ۔ اس سے آپ کے چہرے کے مسام بند ہو جائیں گے اور آپ کے پیپلز بھی کم ہو جائیں گے ۔
شہد (Honey) :
شہد میں موجوداینٹی بیکٹیریل پراپرٹیز آپ کی خراب سکن کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے ۔ کوشش کریں گے اس کا استعمال آپ رات کے وقت کریں ۔ اور اس کو رات کے وقت اپنے چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں اورصبح اچھی طرح اپنا منہ دھو لیں ۔ اس کے استعمال سے آپ کی خراب سکن بہت جلد ٹھیک ہونا شروع ہو