Asif Ashi
asifashi1
آج کل کی کھانے کی عادات کی وجہ سے سینے کی جلن اور بد ہضمی ایک عام سی چیز بن گئی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کرسکیں گے
اجزاء
*دو کپ کوکونٹ والا دودھ یا سادہ دودھ
*ایک چمچ ہلدی
*ایک چوتھائی کالی مرچ(اگر آپ کالی مرچ استعما ل کریں گے تو ہلدی جلد ہضم ہوجائے گی)
*ایک ادرک کا ٹکڑا
*شہد حسب ذائقہ
بنانے کی ترکیب
تمام اجزاءکو سوائے شہد کو ایک پین میں ڈال لیںاور اچھی طرح ہلا لیں۔اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے اسے ابالیں اور اس...
287
views
0
faves
0
comments
Uploaded on January 8, 2018