Back to photostream

آج آسمانوں میں؛ بہت سے ماجرے ہوتے دیکھے ھیں کچھ آنکھ مچولی کھیلتے بادل چاند چھپاتے دیکھےھیں اور کبھی چاندچند گھڑی دھرتی پہ جھانکا کرتا تھا اور شاید مسکرایا کرتا تھا #nightsky #moon #sky #wanderlust #twothirtyam #heavens #instapakistan

64 views
0 faves
0 comments
Uploaded on May 24, 2016