آپ 10ستمبر 1938کو ریاست الور (بھارت) کے گائوں کھیڑا جاہر میں جناب امید علی خان بن محمد خان کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ گائوں کے ایک بزرگ امام و خطیب مولانا گلزار احمد صاحب نے آپ کا نام محمد عبدالغفور تجویز فرمایا ۔ آپ زمیندار قوم میو راجپوت سے تعلق رکھتے ہیں اور بارہ پال اور باون گوت میں سے گوت سینگل میں شمار ہوتے ہیں۔

مزید معلومات کےلئے ویب سائٹ دیکھیں

Showcase

  • JoinedMarch 2013
  • OccupationEducation
  • HometownRaiwind
  • Current cityRaiwind
  • CountryPakistan

Testimonials

Nothing to show.