View allAll Photos Tagged Islam'
A special event for About Time: South Australia's History Festival 2013. Participants were able to view an exhibition about the Muslim Women's Association of SA at the Migration Museum's Forum Gallery, hear a recitation of the Qur'an, followed by afternoon tea and a tour of the Adelaide City Mosque (constructed in 1888) on Little Gilbert Street.
This event was part of About Time: South Australia's History Festival 1-31 May 2013
With the Arabic inscription, "Al-Markaz Islaame," a sign marks the Islamic Center of Northwest Arkansas in Fayetteville Arkansas.
(Photo: Eric Barbee/The Pluralism Project)
The multiple layers of historical & modern Cairo. on the far right, entwined the minarets of Refai (1912) and Sultan Hassan Mosque (1359). On the top left, the minarets of Mohamed Ali's Mosque inside Cairo Citadel (1848).
"If art is to nourish the roots of our culture, society must set the artist free to follow his vision wherever it takes him." (John F. Kennedy)
"Culture is a beautiful thing that is expressed through architecture" (Me)
This is a picture of the Bahrain City Center ceiling near the prayer rooms. It shows the beautiful Islamic architecture found in Bahrain.
Please do not take or copy my photos without my permission.
An event was held at the BC Legislature to celebrate and honour British Columbians of Islamic heritage.
Islamic sword with the proclamation of faith 'There is none worthy of worship but Allah and Muhammad is his messenger'
An event was held at the BC Legislature to celebrate and honour British Columbians of Islamic heritage.
An event was held at the BC Legislature to celebrate and honour British Columbians of Islamic heritage.
A South Korean kid at school saw me using a compass to lay out the overlapping circles for this drawing/patterning, and asked what I was doing. When I showed him, he said, "Oh, tessalations!"
I said, "I bet you that most Americans don't even know the word tessalations much less what it means." He came back to me 20 minutes later to say I'd won the bet. He'd asked 20 kids at lunch if they knew what tessalations were, and they didn't.
This is in my reporter-style Moleskine notebook, done with Staedtler Triplus Fineliner pens.
DOHA : Museo di Arte Islamica - Vetrata della parte centrale
DOHA : Museum of Islamic Art - Central full-lenght window
The name of ALLAH (God) is designed perfectly creating an 8 edged star (octagon). [Taken from a website].
i have traced the design of the star in Illustrator and then completed the rest of the artwork with different elements. I added filters to it in Photoshop to give it the shown effect.
'and which of the favors of your lord will you deny'
Copyright By Mahrukh Rehan. Not to be used without permission.
El "zekât" es uno de los pilares del Islam: es una donación obligatoria, con un importe estipulado que va desde el 2,5% al 20% de los ahorros. Por su carácter obligatorio se puede comparar con un impuesto para redistribuir el dinero o los bienes entre la población más pobre. En cambio, el "sadaqah" es un término que en el Islam se interpreta como una donación voluntaria, expresión de caridad, compasión, generosidad, amor o fraternidad.
El "zekât" se traduce muchas veces, de forma errónea, como limosna. Aquí he tratado de mostrar la diferencia entre ambos conceptos.
The "zekât" is one of the pillars of Islam: it is a obligatory donation, with a stipulated amount ranging from 2.5 to 20 percent of the savings. For its mandatory nature can be compared to a tax to redistribute the money or property among the poor. Instead, the "sadaqah" is a term in Islam is interpreted as a voluntary donation, expression of charity, compassion, generosity, love and brotherhood.
"Zekât" translates, often, incorrectly, as alms. Here I have tried to show the difference between the two.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خلاصہ خطبہ جمعہ مؤرخہ12 ستمبر 2014 بمقام بیت الفتوح لندن فرمایا:امریکہ سے خط آیا جو واقعات بیان کر رہے تھے اس کی وجہ سے لوگوں کے ایمان مضبوط ہو رہے ہیں یہ سب سن کر خواہش ہوئی کہ میرے ذریعہ سے کوئی احمدی ہو کہتے ہیں کچھ دیر کے بعد فون کی گھنٹی بجی خاتون نے کہا مجھے اسلام میں دلچسپی ہے اور آپ سے ملنا چاہتی ہوں ۔وہ سفر کر کے ان کے پاس گئی حالات بتائے اور کس طرح دلچسپی ہوئی خواند سے علیحدگی ہو گئی انہوں نے سچائی کی تلاش کو مقدم رکھا جماعت کی طرف توجہ رہتی تھی جلسہ کا بھی بتایا اس نے وہ بھی سنا تھا اب میں جماعت میں شامل ہونا چاہتی ہوں بیٹی کہنے لگی جلسہ پر نئے شامل ہونے والوں کے قصے بیان ہو رہے تھے قصہ ہیں اور مبالغہ ہے ایمان تازہ ہوا کس طرح راہنمائی کرتا ہے ۔بعض دفعہ نوجوانوں میں بھی آجاتا ہوگا کہ واقعہ بڑھا چڑھا کے بیان ہوتا ہو یہ تازہ واقعات ہیں ۔بہت سے واقعات ہوتے ہیں ۔دوران سال بھی واقعات بہت سے جمع ہو گئے ۔اس کو بیان کرنا اس لئے ہے کہ ہمارے ایمان میں مضبوطی ہو۔نئے آنے والوں کے واقعات بیان کرونگا یہ دلچسپ واقعات نہیں بلکہ ایمان کو بڑھانے والے ہیں ۔اللہ کی تائیدات کے نمونے پیش کرونگا ۔تیونس سے ایک صاحبہ لکھتی ہیں بعض آیات کی سمجھ نہیں آتی تھی ۔وفات مسیح کے بارہ میں اور دجال کے بارہ میں مسیح آسمان پر بیٹھ کر کیا کر رہے ہیں ایک روز ایم ٹی اے مل گیا ۔سارے مسلے حل ہوئے اور بیعت کی ۔ پھر یمن سے لکھتے ہیں رمضان صاحب کہتے ہیں چینی معاشرہ میں رہا اور بعض عرب ان سے فائدہ اٹھا کر بھی ان کو برا بھلا کہتے اور یہ کیسے ممکن ہے کہ حسن اخلاق پر جہنم میں جائیں اور ہم نام کے مسلمان ہونے پر جنت میں ۔تحقیقی کی اسی دوران ایم ٹی اے ملا دلائل سن کر جسم کانپ اٹھا ۔یہ احساس غالب تھا صداقت مسیح جاننے کے لئے خدا سے پوچھنے لگا تو جسم کانپ کر اطمینان ہوتا مطالعہ کیا اور بیعت کی ۔ہالینڈ سے ٹام صاحب کہتے ہیں کہ عمر بائیس سال ہے 2014 کے شروع میں بیعت کی مجھے ہمیشہ دین سے لگاؤ تھا اور خاص عمر میں لگاؤ بھی خدا کی طر ف تھا روز بروز احساس ہوتا گیا برائی بہت پھیل گیا تحقیق کی احمدیت کی طرف دل مائل ہوگیا ۔خط لکھا اور مسجد محمود جا کر بیعت کر لی نماز پڑھنا سیکھ رہا ہوں پھر سلامو صاحب ہیں گرسگستان سے جہاں کام کرتا ہوں کولیک رشیین خاتون پر گفتگو ہو رہی تھی اس نے کہا مذہب پر دلی اطمینان نہیں ہے ۔ان نے اسلامی اصول کی فلاسفی پڑھی تو مذہب کے سارے اختلاف مٹ گئے اور اسلام کی صداقت پر ایمان ہوا قادیان گئیں اور نوجوان وصیت میں بھی شامل ہیں ۔ پھر ہالینڈ نے لکھا مجھے خدا کی تلاش تھی مگر بائبل نے راہنمائی نہ کی ایک دن دعا کی مجھے کسی وجود سے ملائے جو خدا سے ملا دے ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا احمدیہ جماعت کے بک سٹال سے گزرا احمدی دوست نے نے تعارف کروایا تو دل بدل گیا اس کا مصنف کوئی عام مصنف نہیں جلسہ میں شامل ہوا سب کچھ واضح ہو گیا میں نے جلسہ جرمنی کے دوران بیعت کر لی۔لیبیا سے عالہ صاحبہ ہیں قذافی حکومت کے بعد دعا کی امام مہدی کو بھیج دے ھالات درست ہوں ایم ٹی اے مل گیا تصویر مسیح موعود ؑ کی تھی پروگرام دیکھے ایک سال تک جاری رہا پھر فورا بیعت کر لی ۔مضبوطی ایمان اور استقامت کے لئے دعا کریں ۔ ایک صاحب کہتے ہیں دو سال ہو گئی اولاد نہ تھی نام نیا نیا سنا تو دعا کی تو اے اللہ اگر مسیح کا ظہور ہو چکا ہے تو اولاد کی نعمت سے مالا مال کر وہ کہتے ہیں کہ میری اہلیہ امید سے ہوگئی ۔کسی طرح تسلی نہیں ہوتی تو اللہ تعالیٰ سے راہنمائی مانگے خدا کرتا ہے اور صداقت ظاہر ہو جاتی ہے ۔ کچھ خوابوں کے واقعات ہیں امیر صاحب گیمبیا لکھتے ہیں ایک دوست نے جماعت کا معیار ی مقام تھا اور تمام لوگ مخالف ہیں پھر کسی نے کہا دعا کرو معاملہ خدا پر چھوڑو ایک دن خواب میں دیکھا رسول کریم ﷺ کو دیکھا انہوں نے فرمایا آؤ میرے ساتھ چلو وہاں پر دو گروپوں کے ساتھ بیعت کر لی ۔تبلیغ بھی کرتے ہین اور کوئی لوگ شامل ہوئے ہیں ۔پھر ہئیٹی کے مبلغ ہیں ایک نوجوان نے تحقیق جماعت کے دوران خواب میں دیکھا کہ دن ہے غیر معمولی روشن اچانک بہت شدید زلزلہ آتا ہے اور دیکھتے تمام گھر تباہ ان کا گھر بچ جاتا راستے مین ہر طرف تباہی احمدیہ مشن کی عمارت بالکل صحیح سلامت ہے مجھے دیکھ کر کہتے ہین ایک سفید رنگ کی کشتی ہوتی ہے سوار ہو جاتے ہیں اور اس بڑی سی کشتی کے لئے سفر کرتے ہیں اور خواب ختم نجات احمدیت سے ہے بیعت کر لی ۔اسٹریلیا سے لکھا ایک سکھ دوست زیر تبلیغ تھے ۔انہوں نے فون کیا اور آواز برائی ہوئی تھی بات کرنا مشکل تھا رو پڑتے تھے خواب دیکھا ایک جگہ پر ہوں اندھیرا ہے گھبراہٹ ہے روشنی پیدا ہو گئی بزرگ سے نکالا آنکھ کھل گئی اور انہوں نے مسیح موعود ؑ کی تصویر کو دیکھا کہا یہی لوگ تھے جنہوں نے نجات دی ۔مالی میں ایک نے مشن ہاؤس فون کیا اورک ہا آج سے احمدی ہوں ۔دین کے لئے دعا کرتا تھا خواب میں دیکھا چاند علحیدہ ہوا اور میرے ہاتھ پر تھا آواز آرہی تھی مہدی آگیا ۔اپ کا ریڈیو اعلان کرتا ہے اب بیعت کرتا ہوں ۔کری کناکری سے ایک دوست کہتے ہیں تبلیغ تھا خواب میں دیکھا جس راستہ کی طرف بلایا جا رہا ہے وہی صحیح ہے ۔بیعت کر لی ۔جرمنی سے ایک صاحب لکھتے ہیں ایم ٹی اے دیکھنے لگا اور بیعت کی ۔مصر سے ایک نوجوان نے لکھا ایک رات رو رو کر نشان مانگا رات خود کو ایک مجلس میں دیکھا اور آپ کو دیکھا اپ نے مجھے ایک انگوٹھی پہنچائی اس سے بیعت کر لی ۔سیرالیون سے لکھتے ہیں ایک اچھے نوجوان تھے اس کوتاج پہنایا گیا میں نے خواب میں مسجد دیکھی بڑی اور چھوٹی اگر دعا قبول کروانی ہے تو اس چھوٹی مسجد میں جاؤ دیکھتا ہوں میرے والد صاحب ادھر ہیں یہ احمدیہ مسلم جماعت کی مسجد ہے ۔اگر تعلق قائم کرنا ہے تو اسی میں اؤ پھر میں نے پوچھنا شروع کیا ایک نے کانگو کی مسجد کے بارہ میں بتایا اور بیعت کی ۔اصل چیز اخلاص ہے کثرت نہیں بلکہ خدا کی نصرت کس طرف ہے ۔گیمبیا سے ایک صاحب لکھتے ہیں ایک رات وہ سو رہے تھے خواب میں دیکھا کہ شخص نے ان کو سلام کہا خواب میں نہٰیں پہنچانا لوگوں نے بتایا یہ جماعت احمدیہ کے امام ہیں اگلی صبح مشن ہاؤس آئے اور خواب سنائی اور ایم ٹی اے لگایا ہوا تھا اس نے کہا یہ وہی شخص ہیں جنہوں نے سلام کی اور بیعت کرلی ۔نائب ناظر دعوت الی اللہ قادیان کہتے ہیں ایک شخص نے خواب دیکھا کہ فوت شدہ بچہ ہے اپ کے پاس چار لوگ ائیں گے ان کی باتیں ماننا اور لال دین صاحب نے کہا مجھے اطلاع مل گئی تھی میں انتظار کر رہا تھا انہوں نے بیعت کر لی ۔گرگستان کے لوگ اور لوکل جماعت کے بہادر صاحب بیان کرتے ہیں 1998 کی بات ہے نماز عصر کے وقت کشفی حالت ہوئی کہ کہا گیا اللہ سلامتی کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ کی طرف بلاتا ہے اس کی تفسیر انڈیا سے کوئی آ کر سمجھائے گا ۔پھر انڈیا کہ لوگوں کے ذریعہ تعارف ہوا اور قبول کر لی ۔خاکسار کو تفسیر و تشریح سمجھ ائی کہ تعلق مسیح قادیان سے تھا انڈیا سے انے والے ہی ہدایت اور سلامتی کا موجب ہوئے ۔ایک صاحب نے بیعت کی اور سارے گھر والے خلاف خلاہ تک بات آگئی ایم ٹی اے کے باوجود مدنی چینل دیکھتی تھی خواب دیکھی ایک بزرگ قرآن پڑھا رہے تھے انہوں نے وہ خواب میں رسول کریم ﷺ کہا دوبارہ خواب دیکھا آس پاس احمدیت ہے انڈھہ کی زردی کے اندر کلمہ لکھا ہوا ہے اور امام مہدی آ چکے ہیں خواب میں ہی بھائی سے کہتی ہے یہ لوگ سچے ہیں ۔صبح بیعت کر لی ۔مالی میں ایک بزرگ رہتے تھے بزرگ نے بتایا ایک خواب دیکھا ایک بہت بلند دیوار ہے اور ان کی بلندی پر پھول ہیں اس کی دائیں طرف بہت سے لوگ ہیں خواب میں بتایا گیا ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ اور جب ریڈیو نور سننا شروع کیا خواب میں کہا گیا احمدیہ نور ریڈیو میں شامل ہو جاؤ بیعت کر لی ۔ایسے واقعات سن کر ہماری زمہ داری بھی بہت بڑھ جاتی ہے اپنی عملی حالتوں کو درست کریں ۔ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری سستیاں کہیں ہمیں محروم نہ کرتی چلی جائیں ۔یہ خدا کی تقدیر ہے اس کی طرف توجہ رہے اور قافلہ کا حصہ بنے رہیں ۔باقی ایسے بھی واقعات ہیں جہاں فتوے دئے جاتے ہیں اور فتوے بھی بعض دفعہ سبق دے دیئے جاتے ہین اور نشانہ بن جاتے ہیں ۔مصر سے ایک خاتون لکھتی ہیں والد صاحب اخوان المسلمین کے ساتھ تعلق تھا اسی تنظیم نے ایک اور سے خارج السلام کا فتویٰ کیا اور چھوٹا الزام لگایا اور لارچکارگی میں دعا کی اور انتقام لے دعا کی اگر مسیح موعود ؑ سچے ہیں نشان دکھا شوال کا روزہ تھا ٹی ون آن کیا الاظہر نے دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا تھا ۔والد کو کہا یہ دیکھو ۔ حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں لوگ ہمارے ساتھ جوق در جوق اتے ہیں اتنی ہی بات نہیں ایک اور حاشیہ لگا ہوا ہے مخالفو نے بہت زور لگایا مگر وہ فقرہ پورا ہو کر رہا جو بھی نیا آتا ہے اس الہام کا نشان ہوتا ہے ۔فرمایا اللہ تعالی نہیں چاہتا جماعت کا ایمان کمزور رہے ۔اس کو بڑھانے کے لئے نشانات نازل کرتا ہے ۔کچھ بد قسمت ان سے سبق نہں اٹھاتا ۔مخالفت میں ترقی کرتے ہین اور ایسے لوگ انجام دیکھیں گے ۔فرمایا خدا نے مجھے معمور کیا ہے اور خدا نے مجھے بھیجا ہے مخالفین دیکھتے کیا جس شخص نے اپنا آنا خدا کے حکم سے بتایا ہے کیا وہ نًصرت اور تائید بھی اپنے ساتھ رکھتا ہے مگرنہیں انہوں نے نشان پر نشان دیکھ کر ہا چھوٹے ہیں تائید دیکھ کر سحر کہہ دیا میں ان لوگوں سے کیا امید رکھو جو بے حرمتی کلام اللہ کی کرتے ہیں اب خود یکھ لیں گے انجام کس کے ہاتھ میں ہے ۔ اللہ تعالی ان مخالفین کو بھی انجام جلد دکھائے آمین ۔اور ہم بھی اس کا حصہ بنے رہیں ۔نماز جمعہ کے بعد کچھ جنازہ جات پڑھاؤ گا ۔جلسہ سے واپسی جا رہے تھے کہ ایکسیڈینٹ کی وجہ سے بیٹی چلا رہی تھی مخالف سمت سے آنے والی ٹکرا گئی جمیل صاحب اہلیہ پوتی نواسی وفات پا گئیں ۔بیٹی گاڑی چلا رہی تھیں قومہ میں چلے گئے تھے ان کی حالت بہتر ہے ۔اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔آمین ۔ on.fb.me/1qrq3j3